ایک بھکاری نے بس اسٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔"صاحب مجھے دو روپے دو میں نے کل سے کھانا نہیں کھایا۔"
وہ صاحب بولے ۔"ٹما ٹر کھاو۔"
وہ بھکاری پھر بولا۔"صاحب دو روپے خیرات دے دو۔"
وہ آدمی پھر بولا۔"اتنے ہٹے کٹے ہو،ٹماٹر کھاو"بھکاری نے برابر کھٹرے صاحب سے پوچھا ۔
صاحب میں اس شخص سے دو روپے مانگتا ہوں تو یہ بولتا ہے ٹماٹر کھاو
وہ صاحب بولے "یہ تو توتلا۔۔۔۔۔۔۔ہے کہتا ہے کما کر کھاو
Bookmarks