السلام علیکم ورحمتہ الللہ و برکاتہ

اگرآپ کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے توایک کپ گرم پانی میں ایک لیموں کا رس اور دو چائے کے چمچ شہد ملا کر ایک چٹکی پسی ہوئی لونگ کے ساتھ گھونٹ گھونٹ پی لیں۔انشا اللہ فوری شفا ہوگی