Results 1 to 2 of 2

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار

This is a discussion on ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار within the Health & Fitness forums, part of the Khawateen Markaz category; ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار کچے ناریل کا پانی ناصرف ترو تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی ...

  1. #1
    Special Member Noreen Ahmad's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Pak
    Posts
    229

    Roll Eyes ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار


    ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار



    کچے ناریل کا پانی ناصرف ترو تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفیدمانا جاتا ہے۔برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل ایک خوش ذائقہ پھل ہے جسکے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عنا صر پائے جاتے ہیں جو ہاضمہ بہتر بنانے اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ناریل کے پانی میں گلوکوز سمیت ایسے قدرتی منرلزبھی موجود ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرنے کی تاثیر رکھتے ہیں اور جلد کی شادابی اور رعنائی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گرمیوں میں ناریل اور اس کے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے والے افراد کی قوت مدافعت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے ۔


  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    May 2013
    Location
    Islamabad/Pakistan
    Age
    29
    Posts
    24

    Re: ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفیدقرار

    yup its true........

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 18th December 2012, 09:55 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 14th February 2012, 05:11 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 29th December 2011, 05:19 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 7th February 2010, 11:53 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 23rd January 2010, 04:27 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •