Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617
Results 321 to 338 of 338

Benefits of Fruits & Vegetables

This is a discussion on Benefits of Fruits & Vegetables within the Health & Fitness forums, part of the Khawateen Markaz category; صاف دانت پھپڑوں سمیت دل کی بیماریوں سے بچاتے ہیں صاف دانت پھپڑوں سمیت دل کی بیماریوں سے بچاتے ہیں ...

  1. #321
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Some health tips

    صاف دانت پھپڑوں سمیت دل کی بیماریوں سے بچاتے ہیں



    صاف دانت پھپڑوں سمیت دل کی بیماریوں سے بچاتے ہیں
    دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں، صحت مند مسوڑے اور صاف دانت پھپڑوں سمیت دل کی بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دانتوں کی صفائی پھپڑوں کے امراض سے بچاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں نے پھپڑوں کے امراض میں مبتلا 20 سے 60 سال کی عمر کے 500 مریضوں پر تحقیق کے بعد رپورٹ میں بتایا کہ صحت مند مسوڑے اور دانت انسان کو پھپڑوں کی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ اس سے دل کے امراض سمیت بہت سی دیگر بیماریوں سے بھی انسان محفوظ رہتا ہے

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #322
    ITT Student
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    lahore
    Age
    33
    Posts
    2

    Re: Some health tips

    bohat hi achi tips hain

  3. #323
    *I am Banned*
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    1

    Re: Some health tips

    Zaberdast Mashallah. Height barhanay ki koi tip?

  4. #324
    iTT Student
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Hyderabad pakistan
    Age
    24
    Posts
    2

    Smile Re: Some health tips

    hi

  5. #325
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Natural Cure Tips


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  6. #326
    iTT Student Minnie Mouse's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Europe
    Age
    28
    Posts
    25

    Re: Natural Cure Tips

    Hi, mujeh urdu nahi parni athi . .. sirf bol sakthi hoo aur english meh likh/par sakthi hoo.. can you help me... yeh natural cure tips kis cheez keh liyeh hain???
    M.ii.N.N.ii.E

  7. #327
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Natural Cure Tips


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  8. #328
    iTT Captain spicy meaio's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    706

    Re: Natural Cure Tips

    nice and thanks for sairing


    <img src=http://www.ittaleem.com/images/smilies/thinking.gif border=0 alt= title=Thinking class=inlineimg />

  9. #329
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Some health tips

    زعفران جگر کے کینسر میں مفید




    زعفران میںپایا جانے والاخاص قسم کا کیمیکل جگر کے کینسر کے خلاف موئثر ہے۔
    ایک نئی تحقیق کے مطابق زعفران جو کہ کھانےمیں ذائقہ اور رنگ پیدا کرنے کے لئے عام استعمال کیا جاتا ہے کے اندر جگر کے کینسر سے بچائو کا خاص کیمیکل پا یا جاتا ہے۔ تجربات کے نتائج نے ثابت کیا ہے کہ زعفران جگر کے اندر کینسر کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی ابھاروں کو خاطر خواہ حد تک کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور اس کا زیادہ مقدار میں استعمال جگر کے کینسر سے مکمل نجات کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  10. #330
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Natural Cure Tips

    جگر کی سوزش کے لیے چنار کے درخت سے حاصل کردہ سیرپ مفید ہوتا ہے

    روزمرہ زندگی میں ناقص خوراک، ورزش کی کمی، دباؤ اور دیگر وجوہات کی بناء پر جگر پر پڑنے والے اثرات کو اس جوس سے دور کیا جا سکتا ہے.

    ٹورنٹو:جگر کی سوزش کے مرض میں 'چنار کے درخت' سے حاصل کردہ سیرپ مفید ثابت ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو گریجوایٹ سکول آف ایگری کلچرل اینڈ لائف سائنسز نے چوہوں پر ایک تحقیق مکمل کرنے کے بعد جو رپورٹ لکھی ہے، اس کے مطابق میپل کے درخت کی لکڑی اور پتوں سے نکالا گیا جوس جگر کی تمام بیماریوں کیلئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ پروفیسر کیاکو ایبی کی نگرانی میں لیبارٹری کے اندر چوہوں پر تجربات مکمل کئے گئے تھے۔ جس گروپ کو خوراک کے ہمراہ یہ جوس دیا گیا وہ جگر کی بیماری سے صحت یاب ہوتا دکھائی دیا گیا۔ جریدے 'بائیو سائنس، بائیو ٹیکنالوجی اینڈ بائیو کیمسٹری' میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق یہ درخت جگر کی بیماریوں میں اب انتہائی اہمیت اختیار کرنے والا ہے۔ اس تحقیق پر نیویارک یونیورسٹی کے پروفیسر آف ہیپاٹالوجی ڈاکٹر میلیسا پالمیر نے کہا ہے کہ روزمرہ زندگی میں ناقص خوراک، ورزش کی کمی، دباؤ اور دیگر وجوہات کی بناء پر جگر پر پڑنے والے اثرات کو اس جوس سے دور کیا جا سکتا ہے۔ یہ درخت کینیڈا کا قومی اور امتیازی نشان ہے۔


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  11. #331
    VIP
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    karachi
    Posts
    3,847
    Blog Entries
    1

    Re: Natural Cure Tips

    Very nice for the Hakeemana posts. Tks a lot for enhancing our info and providing desi medication/cure.

  12. #332
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Some health tips

    سٹرابری: بینائی ، قلب اور جلد کیلئے بہترین ہے :امریکی ماہرین


    ماہرین کے مطابق سٹرابری میں فولک ایسڈ اور اینٹی ایکسڈینٹس وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو کینسر کی روک تھام میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں.

    اوپالو: امریکی و چینی ماہرین صحت نے سٹرابری کو غذائیت سے بھر پور بینائی بڑھانے امراض قلب اور جلد کی شادابی کیلئے بہترین قرار دیا ہے۔ چینی اور امریکی ماہرین کی حالیہ مشترکہ تحقیقات نے ثابت کر دیا ہے کہ سٹرابری کینسر سے بچائو کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ امریکہ کی اوہایو سٹیٹ یونیورسٹی اور چینی ماہرین کے مطابق سٹرابری میں فولک ایسڈ اور اینٹی ایکسڈینٹس وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو کینسر کی روک تھام میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 6 ماہ تک روزانہ 7 گرام تک سٹرابری کے استعمال سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے دوران طبی ماہرین نے گلے کے سرطان کے شکار 36 افراد کو 6 ماہ تک سٹرابری ٹریٹمنٹ پر رکھا جس سے ان مریضوں سے گلے کا سرطان نمایاں طور پر کم ہوگیا.


    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  13. #333
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  14. #334
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Advantages & Disadvantages of Fruits


















    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  15. #335
    Senior Student Miss fayyaz's Avatar
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *._KARACHI_.*
    Posts
    329

    Re: Benefits of Fruits & Vegetables


  16. #336
    iTT Captain brohi's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    PakistaN .interior sindh / kamber
    Posts
    707
    Blog Entries
    1

    Re: Some health tips

    ty

  17. #337
    iTT Student
    Join Date
    May 2013
    Location
    Islamabad/Pakistan
    Age
    29
    Posts
    24

    Re: Benefits of Fruits & Vegetables

    nice sharing.......

  18. #338
    iTT Student
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    USA
    Age
    29
    Posts
    5

    Re: Benefits of Fruits & Vegetables

    I feel good to hear the benefits of Fruits and vegetables. One thing that you needs your consideration is to clean the fruit and vegetable before using

Page 17 of 17 FirstFirst ... 7151617

Similar Threads

  1. ~Fruits & Personalities~
    By *Angel* in forum Baat Cheet
    Replies: 10
    Last Post: 27th October 2009, 11:31 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •