Asalam u ALaikum....!!!
This is a discussion on Allah k siwa kisi or se madad mangna within the Hadith-o-Sunnat forums, part of the Mera Deen Islam category; Asalam u ALaikum....!!!...
Asalam u ALaikum....!!!
SIGNATURE LOADING.......
wa alaikum assalam
jazzak Allah nice sharing
JAZAKALLAH
نوشی سسٹر آپ نے بالکل صحیح کہا ہے لیکن بات یہ ہے کہ جب ہم کسی سے مدد مانگتے ہیں تو اس کی بھی دو صورتیں ہوتی ہیں۔
پہلی تو یہ کہ جیسے کسی دنیاوی یا دینی کام کیلیے ہمیں اپنے کسی مسلمان بھایی کی ضرورت ہو جیسے کہ اگر کویی بھاری بوجھ اٹھانا ہو، یا کسی دشمن سے جنگ کرنی ہو جیسے جہاد وغیرہ تو اس میں اپنے دوسرے بھاییوں کو اپنے ساتھ شامل ہونے کی دعوت دینا اور ان کو اپنی مدد کیلیے بلانا ۔ ایک تو قسم ہویی یہ اور اس میں کویی شرک والی بات نہیں ہے۔
لیکن اس کے بعد آتی ہے دوسری قسم اور اسی قسم میں شیطان ہمارے ایمان پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔
سسٹر دوسری قسم تب بنتی ہے جیسے کہ اگر جہاد کے دوران ہمیں بہت سخت دشمن کا سامنہ ہو تو اب اگر ہم یا اللہ مدد کہیں تو صحیح ہے لیکن اگر اللہ عزوجل کے علاوہ کسی دوسرے کی مدد طلب کریں جیسے کہ یا علی مدد یا کچھ اور تو یہیں پر آکر سسٹر شیطان ہمیں گمراہ کرتا ہے۔ اور اس دوسری قسم میں ہی ہمیں احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے سوا کسی دوسرے کا محتاج نہ رکھے اور ہر مشکل میں صرف اسی پر ہی توکل کی دولت نصیب فرماے۔ اٰمین
Ameen
bhai apne sahi kaha
SIGNATURE LOADING.......
AsSalaamu Alaikum!
Mushkil k waqt mein ALLAH hi ko Pukara jae laikin agar koi ye Aqeedah rakhay k mein ALLAH k Naik Logon se Madad is Niyyat se Maang raha hon k ye ALLAH ki Ata se Madad karaingay aur jab ALLAH Chahega jab hi karengay to ye Jaiz hay.
Ya ALI Madad Kehna to bilkul Jaiz hay agar saheeh Aqeday k sath kaha jae.
Wallaahu Aalamu Bis Suwaab...
well said..!!
SIGNATURE LOADING.......
JazakaAllah khair
[IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]
good work. i urge all to get yourselves attached to meetha mahol of dawat e islami
Bookmarks