Results 1 to 6 of 6

سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ م&#

This is a discussion on سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ م&# within the Hadith-o-Sunnat forums, part of the Mera Deen Islam category; صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1338 حدیث مرفوع مکررات 9 مسدد، یحیی، عبیداللہ ، حبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، ابوہریرہ ...

  1. #1
    iTT Captain iqbalkuwait's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    kuwait
    Posts
    583

    Lightbulb سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ م&#

    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1338 حدیث مرفوع مکررات 9
    مسدد، یحیی، عبیداللہ ، حبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ میں لے گا، جب اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ امام عادل، جوان جس کی نشونما اللہ ہی کی عبادت ہی میں ہوئی ہو، وہ مرد جس کا دل مسجد سے لگا ہو۔ وہ دو مرد جنہوں نے اللہ ہی کے لئے ایک دوسرے سے محبت کی ہو، اور اس پر قائم رہے ہوں۔ اور اسی کے لئے جدا ہوئے ہوں۔ وہ مرد جس کو منصب والی اور حسین عورت نے (برائی کے لئے) بلایا اور اس مرد نے کہا کہ میں اللہ تعالی سے ڈرتا ہوں۔ وہ شخص جس نے صدقہ کیا اور اس کو اس طرح چھپایا کہ اس کا بایاں ہاتھ نہ جانتا ہو کہ دایاں ہاتھ کیا دے رہا ہے۔ اور وہ مرد جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔


  2. #2
    (`*. iTT *STAR*.*) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    33
    Posts
    5,755

    Re: سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ  

    JAZZAK ALLAH
    (`*.LUCKYSTAR*.*)

  3. #3
    (`*. iTT *STAR*.*) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    33
    Posts
    5,755

    Re: سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ  

    لا الٰہ الاّ اللہ محمّدالرّسول اللہ
    (`*.LUCKYSTAR*.*)

  4. #4
    Member lodhishariq's Avatar
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Karachi / Pakistan
    Posts
    22,348

    Re: سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ  

    jazakallah khair....

  5. #5
    Senior Student Blind Numbers's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    322

    Re: سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ  

    SubhanAllah

  6. #6
    Senior Student Blind Numbers's Avatar
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    322

    Re: سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ  

    JazakAllah

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 29th May 2013, 12:20 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 14th June 2010, 10:15 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 09:10 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 29th October 2009, 03:32 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •