Results 1 to 3 of 3

اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے

This is a discussion on اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے within the Hadith-o-Sunnat forums, part of the Mera Deen Islam category; صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 129 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 3 اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، انس ...

  1. #1
    iTT Captain iqbalkuwait's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    kuwait
    Posts
    583

    Lightbulb اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے

    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 129 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 3
    اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ کے ہمراہ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے سوار تھےحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معاذ (بن جبل) انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک آپ نے فرمایا کہ اے معاذ انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک تین مرتبہ (ایسا ہی ہوا) آپ نے فرمایا کہ جو کوئی اپنے سچے دل سے اس بات کی گواہی دے کہ سوا خدا کے کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے۔ معاذ نے کہا یا رسول اللہ کیا میں لوگوں کو اس کی خبر کردوں؟ تاکہ وہ خوش ہوجائیں آپ نے فرمایا کہ اس وقت جب کہ تم خبر کر دوگے لوگ (اسی پر) بھروسہ کرلیں گے اور عمل سے باز رہیں گے۔ معاذ نے یہ حدیث اپنی موت کے وقت اس خوف سے بیان کردی کہ کہیں (حدیث کے چھپانے پر ان سے) مواخذہ نہ ہوجايے

  2. #2
    (¯`*•.¸ iTT *STAR*¸.•*´¯) LUCKYSTAR's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    (***PAKISTAN***)
    Age
    36
    Posts
    5,755

    Re: اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے

    JAZZAK ALLAH
    (¯`*•.¸LUCKYSTAR*¸.•*´¯)

  3. #3
    * Not Available * Robin's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    █║▌│█│║▌║
    Posts
    2,006

    Re: اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے

    JAZZAK ALLAH
    Keep It up
    Good work
    Your Signature :

    * Not Available *
    * Plz Add Ur
    Signature *
    * Admin *

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th November 2013, 12:35 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 18th December 2012, 09:55 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 26th March 2011, 03:19 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 4th December 2009, 10:56 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 3rd December 2009, 06:42 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •