Results 1 to 5 of 5

اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے

This is a discussion on اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے within the Hadith-o-Sunnat forums, part of the Mera Deen Islam category; ​ اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے ہیں میرے مرتبے کا وسیلہ پکڑو توسلوا بجاھی فان جاھی ...

  1. #1
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے







    اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے ہیں

    میرے مرتبے کا وسیلہ پکڑو
    توسلوا بجاھی فان جاھی عند اللہ عظیم
    ترجمہ : میرے مقام ومرتبہ سے وسیلہ پکڑو کیونکہ میرا مرتبہ اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے ۔
    [امام ابن تیمیہ اور شیخ البانی نے کہا کہ اس کی کوئی اصل نہیں [اقتضاءالصراط المستقیم لابن تیمیہ ( 2/415 ) السلسلة الضعیفة (22)]


    امت کا اختلاف رحمت ہے
    اختلاف ا متی رحمة میری امت کا اختلاف رحمت ہے ۔
    [موضوع: الاسرار المرفوعة (506) تنزیہ الشریعة (2/402) شیخ البانی ؒ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں ۔ [السلسلة الضعیفة (11) ]


    طلاق سے عرش کانپ اٹھتا ہے
    تزوجوا ولا تطلقوا ، فان الطلاق یھتز لہ العرش
    شادی کرو اور طلاق مت دو ۔ کیونکہ طلاق سے عرش کانپ اٹھتا ہے ۔
    موضوع: ترتیب الموضوعات (694) الموضوعات للصغانی (97) تنزیہ الشریعة (2/202)


    فکرآخرت کی فضیلت
    فکرة ساعة خیرمن عبادة ستین سنة
    قیامت کی فکر ساٹھ (60) سال کی عبادت سے بہتر ہے ۔
    [موضوع: تنزیہ الشریعة (2/305) الفوائد المجموعة (723) ترتیب الموضوعات (964) ]


    کائنات کی تخلیق رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے لیے
    لولاک ما خلقت الدنیا
    (اے پیغمبر!) اگر تو نہ ہوتا تو میں دنیا کو پیدا نہ کرتا ۔
    موضوع: اللولو المرصوع للمشیشی (454) ترتیب الموضوعات (196) السلسلة الضعیفة (282)


    ایک سنت زندہ کرنے سے سو شہیدوں کا اجر
    من تمسک بسنتی عند فساد امتی فلہ اجرمائة شھید
    جس نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھا اس کے لیے100 شہیدوں کا اجر ہے ۔
    [ضعیف جداً: ذخیرة الحفاظ (4/5174) السلسلة الضعیفة (326) ]

  2. #2
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے

    .................................

  3. #3
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے

    ...

  4. #4
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,630

    Re: اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے

    ............
    Last edited by lovelyalltime; 8th October 2012 at 05:02 PM.

  5. #5
    Senior Student
    Join Date
    Oct 2008
    Age
    36
    Posts
    13

    Re: اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے

    NICE SHARING KEEP IT UP

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 17th September 2012, 03:31 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 7th April 2012, 04:23 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 19th December 2011, 12:36 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •