Results 1 to 4 of 4

Teen Dost

This is a discussion on Teen Dost within the Hadith-o-Sunnat forums, part of the Mera Deen Islam category; آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ آدمی کے تین دوست ہیں (۱)مال (۲) عیال ) (۳) اعمال ...

  1. #1
    Senior Student
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Ahmedpur East
    Age
    51
    Posts
    252

    Arrow Teen Dost

    آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ آدمی کے تین دوست ہیں (۱)مال (۲) عیال ) (۳) اعمال ۔ انسان کا پہلا دوست مال اس سے کہتا ہے کہ میرا تمھارا ساتھ تمہاری زندگی تک ہے تمہاری روح ابھی نکل رہی ہوگی کہ تمہارے ورثاء جائداد کے بارہ میں آپس میں جھگڑنا شروع کردیں گے اور دوسرا دوست اس سے کہتا ہے کہ میرا تمہارا ساتھ قبر تک ہے جب تم مرجاؤ گے تو ہم تمہیں نہلائیں گے، کفن پہنائیں گے اور دفن کرکے واپس آجائیں گے آگے تم جانوں اورتمہاراکام قبرمیں تمہارے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں (یہ انسان کا دوسر دوست اسکے اہل و عیال ہیں جن کیلئے اس نے اپنی ساری زندگی صرف کر دی ،اورمال کمانے میں ناجائز طریقے بھی استعمال کرنے سے دریغ نہیں کیاوہ عالم برزخ میں اسکی کوئی مدد نہیں کرسکتے) اورتیسرا دوست (اعمال) اس سے کہتا ہے کہ میرا تمہارا ساتھ ہمیشہ کا ہے میں قبر میں بھی تمہارے ساتھ ہوں اورحشرمیں بھی تمہارے ساتھ ہوں ۔ علماء کرام کہتے ہیں کہ جس شخص کو قرآن پاک سے محبت ہے اور وہ روزانہ اسکی تلاوت کرتا ہے تو وہ نہایت نورانی شکل میں قبرمیں انسان کے پاس آجاتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ تمہارے تما م دوست تمہارا ساتھ چھوڑ گئے مگرمیں تمہارے ساتھ ہوں تم کسی بات کا غم نہ کرو اور پھر قبر میں روشنی ہو جاتی ہے۔
    محمد رفیق اعتصامی

  2. #2
    Ice
    Ice is offline
    Icecreamy girl Ice's Avatar
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    karachIiI
    Posts
    15,253

    Re: Teen Dost

    JazakALLAH Khair!


    SIGNATURE LOADING.......

  3. #3
    Senior Student anamakbar's Avatar
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    haydrabad
    Age
    25
    Posts
    166

    Re: Teen Dost

    JazakALLAH Khair!

  4. #4
    love bird arman amir's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    pakistan
    Age
    40
    Posts
    120

    Re: Teen Dost

    JazakALLAH Khair

Similar Threads

  1. Dost Ho To Esa, dhoondh lao dost mere jesa
    By me hiba in forum Baat Cheet
    Replies: 4
    Last Post: 15th July 2011, 07:43 AM
  2. teen chezain.....
    By Mughal95 in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 3
    Last Post: 21st May 2011, 06:51 PM
  3. Teen Duaien
    By Mohammad Rafique in forum Hadith-o-Sunnat
    Replies: 3
    Last Post: 19th November 2010, 12:34 PM
  4. 1 Dost 2sry Dost Sy....
    By shezi56 in forum Humor & Jokes
    Replies: 4
    Last Post: 13th October 2009, 04:05 PM
  5. Teen option
    By ibrar in forum Behas-o-Mubahisa
    Replies: 1
    Last Post: 15th January 2009, 12:42 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •