Results 1 to 9 of 9

Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

This is a discussion on Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا) within the General Knowledge forums, part of the Students Corner category; یورپی سائنسدانوں نے ایسا ڈیجیٹل کاغذ تیار کر لیا ہے جو آواز نشر کر سکتا ہے ہے۔ مڈ سویڈن یونیورسٹی ...

  1. #1
    Student
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    karachi
    Age
    29
    Posts
    2,046

    Smile Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    یورپی سائنسدانوں نے ایسا ڈیجیٹل کاغذ تیار کر لیا ہے جو آواز نشر کر سکتا ہے ہے۔
    مڈ سویڈن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا انٹرایکٹو کاغذی بل بورڈ تیار کیا ہے جو صارف کے لمس کو محسوس کر کے ریکارڈ شدہ آواز نشر کرتا ہے۔

    اس کاغذ میں کنڈکٹِو لنکس استعمال کیے گئے ہیں جو دباؤ محسوس کرنے پر ایک ایسے مائیکرو کمپیوٹر کو اطلاع دیتے ہیں جس میں ریکارڈشدہ پیغام موجود ہوتا ہے۔ اور پھر آواز کاغذ پر چھپے ہوئے سپیکرز کی مدد سے نشر کی جاتی ہے۔

    یہ کاغذ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو مستقبل میں اشتہارات اور مصنوعات کی پیکجنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کاغذ کے ڈسپلے ماڈل میں بھی اسے تفریحی ٹورز کی مارکیٹنگ کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

    یہ کاغذ تیار کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر میکائل گلکسن نے بی بی سی کو بتایا ’ جب آپ بل بورڈ کے پاس جاتے ہیں اور اپنا ہاتھ پوسٹ کارڈ پر رکھتے ہیں تو وہ آپ کو نہ صرف ساحل کی تصویر دکھاتا ہے بلکہ آپ کو اس ساحل کا مختصر تعارف بھی سنائی دیتا ہے‘۔

    فی الحال اس قسم کے اشتہاری بورڈ تیار کرنا خاصا مہنگا کام ہے لیکن محققین پر امید ہیں کہ وہ ایسے بورڈز پر آنے والی لاگت کم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

    ریسرچرز کے مطابق اب وہ اس آئیڈیے کو مختصر چیزوں میں استعمال کرنے پر کام کریں گے۔ ڈاکٹر میکائل گلکسن کے مطابق’ ایک خیال یہ ہے کہ اس بولتے کاغذ کو سگریٹ کی پیکجنگ میں استعمال کیا جائے اور سگریٹ نوش حضرات کو تحریری تنبیہ کی بجائے صوتی تنبیہ کی جائے‘۔

  2. #2
    ~Adnan Naseer~ Brighteye's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Muscat
    Posts
    9,781

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    Very nice Info!
    Thanks for Sharing!

  3. #3
    Student
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    karachi
    Age
    29
    Posts
    2,046

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    Quote Originally Posted by brighteye View Post
    Very nice Info!
    Thanks for Sharing!
    Thanks for like it

  4. #4
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    informative sharing
    thanks

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  5. #5
    Student Umar Khan's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Age
    35
    Posts
    2,645

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    Very nice

    Thanks for sharing

  6. #6
    ~!~Haqq 4 Yaar~!~ Fasih ud Din's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    Fateh Jang,Pakistan
    Age
    30
    Posts
    4,160

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    nice sharing

    [IMG]http://i45.*******.com/349e4vm.gif[/IMG]

  7. #7
    IT Stars khawajaasi's Avatar
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Seet Pur
    Age
    41
    Posts
    14,117

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    thanx 4 sharing
    ITT is the best

  8. #8
    *I am Banned*
    Join Date
    May 2008
    Location
    Khyalaat ki Dunya mein
    Age
    31
    Posts
    10,231

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    nice sharing.....

  9. #9
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Must Read (بولنے والا کاغذ تیار کر لیا گیا)

    nice sharing
    keep it up

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 27th May 2010, 07:37 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 7th September 2009, 06:28 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •