تمام دوستوں کو پرنس کا محبت بھرا سلام !!!!!!
دوستو آج کافی دنوں بعد چکر لگا تو سوچا ایک نیو گیم ہی لیے چلتا ہوں۔
گیم تو بہت ہی سمپل ہے لیکن ہے بہت ہی انٹرسٹنگ۔
بس کرنا یوں ہے کے کوئی بھی بات کرو تو ہر ورڈ کے آخر میں آئی این جی لگا دینا ہے۔
جیسے کے مثال کے طور پر۔۔۔۔
Tussi ki Karring
main hun jaaing
گیم مزیدار ہے۔امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
Bookmarks