بال لمبے کرنے کا نسخہ
ایک پاؤ آملہ آدھ پاؤ سکاکائی آدھ پاؤ میتھی دانہ پیس کر شیشی میں رکھ لیں دو چمچ تھوڑے سے پانی میں رات کو بھگودیں صبح پُن چھان کر سر دھولیں ہفتہ میں ایک دفعہ عمل کریں بالوں کا گرنا بند ہوگا اور بال لمبے ہونا شروع ہوجائیں گے۔