حیدرآباد (بیورو رپورٹ))سند ھ یونیورسٹی کی طرف سے سالانہ امتحان 2011 کے تحت ایم اے فائنل کے مختلف مضامین کے زبانی امتحانات شروع ہو گئے۔