اہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا، امتحانات تین مارچ دوہزار بارہ سے شروع ہوں گے۔
لاہور بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ریگولر طلبہ کیلئے تین جنوری ہے جبکہ پرائیوٹ امیدوارں کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ اٹھائیس دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ میڑک امتحانات کے لیے داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
ADMISSION FORM SSC(MATRIC) PART I/II (Annual) EXAMINATION 2012 (PRIVATE CANDIDATES)
Bookmarks