کراچی : پاکستان کی بڑی سرکاری جامعہ “ یونیورسٹی آف کراچی ” نے گریجوایشن کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی(پاس) اور بی اے (پاس) کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 دسمبر 2011 ء سے ہو گا جبکہ بی کام (ریگولر) نئے/پرانے سلیبس کے سالانہ امتحانات 24 دسمبر سے ہونگے۔
Bookmarks