Results 1 to 2 of 2

شکایت

This is a discussion on شکایت within the Complains & Suggestions. forums, part of the Main Category category; اسلام و علیکم دوستو امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور رمضان کریم کی نعمتین اور برکتیں حاصل ...

  1. #1
    Senior Student mujtaba malik's Avatar
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    109

    شکایت

    اسلام و علیکم
    دوستو امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور رمضان کریم کی نعمتین اور برکتیں حاصل کرنے میں مصروف ہوں گے۔
    دوستو مجھے ایڈمن سے ایک شکایت ہے کے یہاں پر بہت سے ممبر پیسے کمانے کے چکر میں پوسٹ کرتے ہیں ۔ وہ اپنا نمبر اور آئ۔ڈی دیتے ہیں کہ ان سے مواد پیسوں سے خریدا جائے جو کہ بلکل غلط ہے یہ فورم لوگوں کو مفت میں آئ ٹی کی تعلیم دینے کے لئے بنایا گیا ہے مگر کچھ لوگوں نے یہاں پر بزنس شروع کر دیا ہے جو کہ بلکل غلط ہے یہاں پر یہ سب کچھ نہیں ہونا چاہئے اور کچھ دوست یہاں پر غلط زبان استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی بری بات ہے ۔
    میری ایڈمن سے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ
    پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز ایسے تھریڈ کو فوری طور پر ریسائکل بن میں ڈالا جائے اور ایسے ممبر کو فوری طور بین کیا جائے۔
    میری بات سے کون کون ایگری ہیں آپ لوگوں کے کمنٹس سے پتا چلے گا کہ میں نے ٹھیک کہا کہ غلط ?????????????????????????????

  2. #2
    iTT Advisor Charlie's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Posts
    704
    Blog Entries
    33

    Re: شکایت

    w.salam


    bilkul sahi farmaya ap na or hamari yahi koshish hoti hia k hum number waghera remove ker lia karain.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 14th January 2012, 01:14 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 11th January 2012, 05:48 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 5th January 2012, 06:41 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 3rd January 2012, 04:33 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •