Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 20 of 48
Like Tree4Likes

مجھے سب سے شکایت ہے

This is a discussion on مجھے سب سے شکایت ہے within the Complains & Suggestions. forums, part of the Main Category category; تمام دوستوں کو سلام! میں نے ابھی ابھی یہ فورم جوائن کیا ہے بہت اچھا لگا مگر۔۔۔۔ یہاں پر ایک ...

  1. #1
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    مجھے سب سے شکایت ہے

    تمام دوستوں کو سلام!
    میں نے ابھی ابھی یہ فورم جوائن کیا ہے
    بہت اچھا لگا مگر۔۔۔۔
    یہاں پر ایک چیز میں نے نوٹس کی ہے جو کہ مجھے بہت بُری لگی ہے
    وُہ یہ کہ
    یہاں پر ہمارے ساتھی بڑی محنت سے کام کرتے ہیں مگر اُن کی حوصلہ افزائی نہیں کی جارہی
    یہ شکایت ایڈمن سے نہیں بلکہ ممبرز سے ہے
    کسی بھی تھریڈ کو چیک کریں تو آپ بھی جان جائیں گے کہ سینکڑوں ساتھیوں نے اُسے وزٹ کیا ہے مگر کمنٹس صرف دو تین کے ہی موجود ہوں گے
    کتنی بُری بات ہے؟ ایک ساتھی اپنا وقت، اپنا فن دوسروں کے لیے استعمال کرتا ہے مگر کسی کو پرواہ ہی نہیں
    ضروری نہیں کہ آپ اچھے کمنٹس ہی دیں
    اگر آپ کو پسند نہ آئے تو مشورہ بھی دیں
    اِسی میں اُس کا فائدہ بھی ہے اور اُسے مزید کام کرنے کے لیے تحریک بھی ملے گی
    آپ سب کیا کہتے ہیں اِس بارے میں؟
    مجھے انتظار رہے گا آپ کی رائے کا
    اور ایڈمن سے درخواست ہے کہ اِس بارے میں وُہ بھی کچھ کہیں۔ شکریہ

  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Wasallam,
    I think, yaha pe sab apna kaam as a volunteer kerte hein
    kisi ko b return mein kuch lene ki khuwahish nahi hoti.... aur wesy b iTTaleem logo k liye sadqa-e-jariya ki tarah se kaam kr rha ha
    agr koi return na b mile to kisi ko b mazeed kaam kerne ka jazba kam nahi hota
    Allah bless you all !!!!!!!!!

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  3. #3
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے



    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  4. #4
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    پھر بھی کچھ تو ہونا چاہیے تا کہ اُسے معلوم تو ہو کہ وُہ جو کچھ پیش کر رہا ہے کیا دوسرے اُس سے مستفید بھی ہورہے ہیں یا وُہ فضول کام میں وقت ضائع کر رہا ہے؟ اُسے کوئی راہ تو دکھائی دینی چاہیے؟


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  5. #5
    Hum sab umed se hain... zafar bhutta's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    rahim yar khan
    Age
    33
    Posts
    318
    mian app ki bat se motfik ho dear

  6. #6
    FIGHTER PILOT OF ITT EAGLE EYE's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    *IN THE SKIES*
    Posts
    391

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Quote Originally Posted by zafar bhutta View Post
    mian app ki bat se motfik ho dear
    i also

  7. #7
    I Love My Parents Auscultator's Avatar
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    1,056

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Me to agree

  8. #8
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Quote Originally Posted by zafar bhutta View Post
    mian app ki bat se motfik ho dear
    Quote Originally Posted by EAGLE EYE View Post

    i also
    Quote Originally Posted by Auscultator View Post
    Me to agree
    مہوش جی! اب آپ کیا کہتی ہیں؟
    ایک سیدھی سی بات ہے کہ فنکار کے فن کو سراہنا چاہیے اور اگر سب چُپ چاپ دیکھ کر چل پڑیں تو یہ سراسر زیادتی ہے۔
    اور جہاں تک بات ہے رضاکارانہ کام کرنے کی تو یہ بات کہنے کی نہیں ہے
    کیونکہ وُہ تو سب کر رہے ہیں


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  9. #9
    VIP Rajkumari's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    27
    Posts
    3,226

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Me 2 Agree...
    ღ♥ Дpиy TДДruf K Liye ItиД Hi KДДfi HДi,
    *
    *
    Jo RДsty ДДm Ho JДiи Hum Uи PДr ChДlД иДhi KДrty
    !ღ ♥
    ✿Rαjкυмαri ✿◕ ‿ ◕✿
    [IMG]http://i53.*******.com/oa5htk.jpg[/IMG]

  10. #10
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Quote Originally Posted by Batool Awan View Post
    Me 2 Agree...
    مجھے امید ہے جوممبر بھی یہ پڑھے گا وہ اس سے ضرور متفق ہو گا۔ پتا نہیں مہوش جی کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آئی
    اُنہوں نے تو بات کو کسی اور ہی طرف موڑ لیا


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  11. #11
    VIP Rajkumari's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    27
    Posts
    3,226

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    جی بالکل۔۔
    ღ♥ Дpиy TДДruf K Liye ItиД Hi KДДfi HДi,
    *
    *
    Jo RДsty ДДm Ho JДiи Hum Uи PДr ChДlД иДhi KДrty
    !ღ ♥
    ✿Rαjкυмαri ✿◕ ‿ ◕✿
    [IMG]http://i53.*******.com/oa5htk.jpg[/IMG]

  12. #12
    iTT Student peer saeb's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    37

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Yes U r the right One. ABSOULATIVELY
    ممبرز کی حوصلہ افزایئ ضرور کرنی چاہئے اس پر وہ سمجھتا کہ میں ٹھیک جارہا ہوں اور مزید کھچہ کرنے کا جذبہ پیدا ہو578;ا ہے، چلو ہم سٹا رٹ لیتے ہیں، اچھے کام میں دیر کیوں۔ ھم سب کو ریپلایئ کرینگے۔
    Last edited by peer saeb; 7th December 2010 at 10:03 PM.

  13. #13
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    4,237

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    مشورہ تو بہت اچھا ہیں مہوش کا جواب کچھ حد تک ٹھیک ہیں مگر آپ کا مشورہ بہت ہی اچھا ہیں یہاں تھریڈ بہت بنتے ہیں مگر حوصلہ افزائی بہت کم ہوتی ہے۔۔
    میں متفق ہوں آپکی بات سے۔۔۔
    مگر میمبر پر زبردستی بھی نہیں کرسکتے کہ جناب آپ حوصلہ افزائی نہیں کررہے ہو وغیرہ وغیرہ ہر کسی کی مرضی ہے لیکن ٹیم کے ممبر کو اسکا خیال رکھنا چاہیے۔۔۔
    وسلام۔
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  14. #14
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Asalam alaikum
    i am agree with all, that everyone should encourage to each others.
    I didn't mean to stop encouragement.
    I just meant to say that we can't stop our work if nobody compliments on our work. Because we know many people are reading and utilizing that knowledge.
    I apologize if somebody misunderstood my point of view.
    Allah bless you all

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  15. #15
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Quote Originally Posted by peer saeb View Post
    Yes U r the right One. ABSOULATIVELY
    ممبرز کی حوصلہ افزایئ ضرور کرنی چاہئے اس پر وہ سمجھتا کہ میں ٹھیک جارہا ہوں اور مزید کھچہ کرنے کا جذبہ پیدا ہو578;ا ہے، چلو ہم سٹا رٹ لیتے ہیں، اچھے کام میں دیر کیوں۔ ھم سب کو ریپلایئ کرینگے۔
    Quote Originally Posted by M.Zaibkhan View Post
    مشورہ تو بہت اچھا ہیں مہوش کا جواب کچھ حد تک ٹھیک ہیں مگر آپ کا مشورہ بہت ہی اچھا ہیں یہاں تھریڈ بہت بنتے ہیں مگر حوصلہ افزائی بہت کم ہوتی ہے۔۔
    میں متفق ہوں آپکی بات سے۔۔۔
    مگر میمبر پر زبردستی بھی نہیں کرسکتے کہ جناب آپ حوصلہ افزائی نہیں کررہے ہو وغیرہ وغیرہ ہر کسی کی مرضی ہے لیکن ٹیم کے ممبر کو اسکا خیال رکھنا چاہیے۔۔۔
    وسلام۔
    آپ سب دوستوں کا شکریہ
    میں نے فقط اِسی لیے ہی یہ تھریڈ بنایا ہے کہ ہمیں اپنی غلطی کا یا لاپرواہی کا خود احساس ہو۔۔۔
    کیونکہ یہ کام تو میں نے اور آپ نے ہی کرنا ہے
    میری تو پوری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بھی تھریڈ کھولوں تو اُسے مکمل پڑھوں اور پھر اُسی حساب سے کچھ کمنٹس بھی دے دوں اور مستقبل میں بھی یہی سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ ہے
    اب آپ لوگ اپنے بارے میں بہتر جانتے ہیں کہ آپ کیا کرتے ہیں؟
    اللہ آپ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین)۔


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  16. #16
    * Not Available * Robin's Avatar
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    █║▌│█│║▌║
    Posts
    2,006

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    nice
    Your Signature :

    * Not Available *
    * Plz Add Ur
    Signature *
    * Admin *

  17. #17
    *I am Banned*
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    916

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Amal ka daromadar niyaton per hota he meri to raye he ke me jo bhi psot kar raha hoon mujhe behsaq koye comments na de par parhe zarore. aru mujh jo jis ke psot achi lagte he to agar time ho to commetns deta hoon waran thanks ka button lazmi press karta hoon ..
    lekin agar koye psots out standing ho aru koye dosra us ko encourege na kare to dukh hota he . yeh bhi fact he..

  18. #18
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    Quote Originally Posted by peer2009 View Post
    Amal ka daromadar niyaton per hota he meri to raye he ke me jo bhi psot kar raha hoon mujhe behsaq koye comments na de par parhe zarore. aru mujh jo jis ke psot achi lagte he to agar time ho to commetns deta hoon waran thanks ka button lazmi press karta hoon ..
    lekin agar koye psots out standing ho aru koye dosra us ko encourege na kare to dukh hota he . yeh bhi fact he..
    بھائی! اگر آپ محنت سے ایک تھریڈ بنا کر پوسٹ کریں
    ایک ہفتے بعد آپ اُسکا سٹیٹس چیک کریں اور پتہ چلا کہ لگ بھگ 200 ممبرز نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا مگر کوئی کمنٹس نہیں تو آپ کو کیسا لگے گا؟
    اور آپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ سبھی ممبرز نے اسے مکمل پڑھا ہے یا استفادہ حاصل کیا ہے؟


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  19. #19
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    مثال کے طور پر
    ایک ممبر نے ایک نہایت ہی [ame="http://www.ittaleem.com/showthread.php?t=43976"]کارآمد شئیرنگ [/ame]کی ہے
    اب اِس کا سٹیٹس کیا ہے؟
    1977 بار وزٹ کیا گیا اور
    کمنٹس لگ بھگ 27۔۔۔


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

  20. #20
    Senior Student *~IT Star~*'s Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    in Prayers
    Age
    24
    Posts
    188

    Re: مجھے سب سے شکایت ہے

    میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ پلیز پلیز جو تھریڈ بھی کھولیں ، اُسے اچھی طرح پڑھیں اور پھر اپنے کمنٹس ضرور بہ ضرور دیا کریں
    اگرآپ کو ممبر کا کام پسند آئے تو دل کھول کے تعریف کیا کریں
    اور اگر کوئی خامی نظر آئے تو مخلصانہ انداز میں رہنمائی فرما دیا کریں۔ شکریہ


    http://www.ittaleem.com/signaturepics/sigpic77084_1.gif

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 30th September 2013, 03:48 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 29th March 2011, 03:20 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 26th June 2010, 08:04 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 27th April 2010, 01:06 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 10th April 2010, 06:57 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •