View RSS Feed

ukhoster

  1. I Want Arabic Quran Fonts..Help Me

    by , 26th October 2012 at 06:53 PM
    السلام علیکم :۔
    تمام دوستوں سے ایک التجاء ہے کہ مجے عربی کے فونٹز کی بہت سخت ضرورت ہے۔میں نے کافی جگہ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن فائلز ہی کرپٹ ہیں۔۔لہذا اگر کسی دوست کے پاس آج قرآن فونٹ یا نور قرآن یا نور ہدایت فونٹ ہو تو پلیز پلیز پلیز مجھے اس کا لنک دیں۔۔ہم نے اسلامک کام کرنا ہے۔۔اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔۔۔۔ جزاک اللہ
    Categories
    Uncategorized