پیارے دوستوں میں آج آپ کے لئے ایک ایسا سافٹ وئیر لایا ہوں جس کی بدولت آپ
انٹر نیٹ کو استعمال کرتے وقت، چاہے
چیٹنگ کرتے وقت،
سرچنگ کے وقت،
ایم ایس ورڈ میں کام کرتے وقت
کہیں بھی اردو ٹائیپ کر سکتے ہیں۔
اس سافٹ وئیر میں سے آپ
ایک کیبورڈ انسٹال کر لیں،
اور دوسرا یہ چار فانٹ اپنے پاس کاپی کر لیں،
جبکہ ایکس پی میں سیٹنگ کرنے کا طریقہ بھی ساتھ موجود ہے۔