View RSS Feed

My poetry collection

نہ میرے قلم سے لکھی گئی

Rate this Entry
by , 26th July 2016 at 08:58 PM (954 Views)
نہ میرے قلم سے لکھی گئی' نہ میری زبان سے ادا ہوئی
جو نظر سے کہنے کی بات ہے' کسی حرف میں نہ سمائے گی
کوئی پھول'چنتا ہے کس لیے' کوئی دھول ہوتا ہے کس طرح
یہ وقت وقت کی بات ہے' تجھے زندگی بتائے گی

Submit "نہ میرے قلم سے لکھی گئی" to Digg Submit "نہ میرے قلم سے لکھی گئی" to Twitter Submit "نہ میرے قلم سے لکھی گئی" to Facebook Submit "نہ میرے قلم سے لکھی گئی" to del.icio.us Submit "نہ میرے قلم سے لکھی گئی" to StumbleUpon

Categories
Uncategorized

Comments

  1. Charlie's Avatar
    • |
    • permalink
    Boht KHob thanks for sharing