Results 1 to 2 of 2

دنیا بھر میں لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریک

This is a discussion on دنیا بھر میں لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریک within the Biz News forums, part of the Behas-o-Mubahisa category; دنیا میں ایک طرف غربت اور بیروزگاری بڑھی ہےتو دوسری جانب دنیاکی مہنگی اور لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    دنیا بھر میں لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریک



    دنیا میں ایک طرف غربت اور بیروزگاری بڑھی ہےتو دوسری جانب دنیاکی مہنگی اور لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہواہے۔ برطانوی کار ساز ادارے کی رپورٹ کے مطابق سن دوہزا رگیارہ میں لگژری گاڑیوں کی فروخت میں تیس فیصد اضافہ دیکھاگیا۔


    کارسازادارےکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال لگژری گاڑی رولز رائس کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔ رولز رائس کے فینٹم اور گھوسٹ ماڈل کی کل تین ہزار پانچ سو اڑتیس گاڑیاں خریدی گئیں جس سے ایک سو سات سال پرانی کمپنی کا انیس سو اٹھہترمیں گاڑیوں کی فروخت کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ امریکا اور چین لگژری گاڑیوں کے سب سے بڑے خریدارہیں جبکہ یورپ، روس اور جرمنی بھی پرتعیش گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہیں۔ ایک جانب لگژری گاڑیوں کی فروخت بڑھی ہےتودوسری جانب یورپ اور امریکا میں بدترین اقتصادی بحران عروج پرہیں جہاں پر نہ صرف بیروزگاری بلکہ غریبوں کی تعدادمیں بھی اضافہ ہواہے۔



    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Captain brohi's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    PakistaN .interior sindh / kamber
    Posts
    707
    Blog Entries
    1

    Re: دنیا بھر میں لگژری گاڑیوں کی فروخت میں ریک

    thnx nice sharing

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 5th November 2011, 05:19 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 11th September 2011, 06:23 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 28th May 2011, 06:17 PM
  4. گرمیوں میں چکنی جلد کی ھفاظت
    By baibo in forum Health & Fitness
    Replies: 0
    Last Post: 11th March 2011, 12:57 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •