Results 1 to 2 of 2

دبئی نے پاکستانیوں کے 12ارب روپے ڈبوئے

This is a discussion on دبئی نے پاکستانیوں کے 12ارب روپے ڈبوئے within the Biz News forums, part of the Behas-o-Mubahisa category; اسلام آباد : ہرلمحہ کچھ نیاکرنے کے شوقین پاکستانیوں نے گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران دنیابھرمیں سیاحتی وکاروباری شہرت رکھنے ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    دبئی نے پاکستانیوں کے 12ارب روپے ڈبوئے



    اسلام آباد
    : ہرلمحہ کچھ نیاکرنے کے شوقین پاکستانیوں نے گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران دنیابھرمیں سیاحتی وکاروباری شہرت رکھنے والے دبئی میں 12ارب روپے ڈبو دئے ہیں۔
    سرمایہ کاری کے خواہش مند جن پاکستانی شہریوں نے دبئی میں اپنے اثاثے ضائع کئے ہیں ان کی اکثریت کا تعلق مڈل اوراپر مڈل کلاس سے ہے۔مذکورہ رقم پاکستانی انویسٹرزنے دبئی کی لینڈ/پراپرٹی مارکیٹ میں خرچ کی ہے۔ جو دنیا بھر کے سرمایہ کاروں اورسیاحوں کے علاوہ حکومتی اداروں وشخصیات کے لئے بھی پرکشش مقام ہے۔نقصان کے حالیہ تخمینہ کے حوالے سے پاکستان کے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل نقصان کہیں ذیادہ مالیت کا ہے۔یادرہے کہ پاکستان سے قریب ہونے کے سبب دبئی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت بیشترپاکستانیوں نے اپنے سابقہ کاروباراور اثاثے فروخت کر کے سرمایہ کاری کی تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انتہائی اہم ذریعے نے دی نیوزٹرائب کو اپنی شناخت خفیہ رکھنےکی شرط پربتایاکہ دبئی میں پاکستانیوں کوہونے والا نقصان 12ارب روپے سے زائدہے۔پاکستان کے مرکزی بینک کے ذمہ دارذرائع کاکہناہے کہ پاکستانیوں کاسرمایہ اس وقت دبئی میں کنکریٹ کی صورت میں موجودہے لیکن موجودہ عالمی وعلاقائی صورتحال میں ناقابل منافع ہوچکاہے۔پاکستانیوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری سے وابستہ رہنے والے افراد کا کہناہے کہ دبئی میں سرمایہ کاری کرتے وقت پاکستانی انویسٹرزکی درست رہنمائی نہیں کی گئی جس سے یہ نقصان ہواہے۔ حکومتوں کے ساتھ اوپینئن لیڈرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ سرمایہ کارکوبہتراندازمیں نفع نقصان کابتاسکیں۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    Senior Student
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    35
    Posts
    128

    Re: دبئی نے پاکستانیوں کے 12ارب روپے ڈبوئے

    Thanks for information.

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 30th June 2013, 01:56 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 28th December 2011, 08:15 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 26th August 2011, 06:09 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 10th February 2010, 01:52 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •