Results 1 to 2 of 2

عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاž

This is a discussion on عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاž within the Biz News forums, part of the Behas-o-Mubahisa category; عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے Last Updated On 02 September,2011 عید ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاž

    عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

    Last Updated On 02 September,2011
    عید الفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے۔

    اس بار عید کے موقع پر عوام کو نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئے مرکزی بینک نے 112ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جبکہ گزشتہ سال 95 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے تھے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو یہ بھی ہدایت دی گئی ہے کہ تمام بینک اپنے اے ٹی ایم مشینوں میں رقم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ عید کی تعطیلات کے دوران عوام کو ان خود کار مشینوں سے با آسانی رقم مل سکے۔



    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Piekary Poland
    Age
    39
    Posts
    21

    Re: عید الفطر کے موقع پر 112 ارب روپے کے نئے نوٹ جا&


Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 30th June 2013, 01:56 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 11th May 2011, 11:25 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 23rd August 2010, 03:56 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 26th July 2010, 09:59 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •