Results 1 to 5 of 5

جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

This is a discussion on جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس within the Behas-o-Mubahisa forums, part of the General Forum category; دبئی میڈیا سٹی کے حکام نے جیو نیوز چینل کیلئے آئی ایم سی دبئی کو فوری طور پر بحال کردیا ...

  1. #1
    Senior Student ahsanshah's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    420

    Thumbs down جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

    دبئی میڈیا سٹی کے حکام نے جیو نیوز چینل کیلئے آئی ایم سی دبئی کو فوری طور پر بحال کردیا ہے اور چینل کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ دبئی میڈیا سٹی سے جمعرات کی نصف شب کو اپنے پروگرامز کی نشریات کا آغاز کردیں۔ جیو نیوز، جسے رواں ماہ کی سولہ تاریخ کو اچانک بند کردیا گیا تھا، کی بندش سے دنیا بھر میں جیو نیوز کے ناظرین میں بے چینی پیدا ہو گئی تھی جس کی وجہ یہ ہے کہ بیرون ملک رہنے والے ناظرین حالات حاظرہ اور خبروں کے پروگرام دیکھنے سے محروم ہوگئے تھے۔ جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے جیو ٹی وی کی بندش کا نوٹس لیا ہے اور متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی تاکہ چینل کی نشریات کی معطلی کی وجوہات اور حالات کو دیکھا جا سکے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میڈیا سٹی کو حکم جاری کیا ہے کہ میرٹ کے مطابق تمام صورتحال کا مجموعی طور پر جائزہ لیکر جیو ٹی وی کی اپ لنکنگ کی سہولت کو بحال کردیا جائے جس کے نتیجے میں جیو نیوز ڈش انٹینا کے ذریعے جمعہ کی صبح سے دیکھا جا سکے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک ایسی ہی صورتحال کی حمایت نہیں کی تھی جب برطانیہ سے آئی ہوئی ایک کاروباری شخصیت کو ایسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جیو ٹی وی کی انتظامیہ نے پہلے ہی اس معاملے کو دبئی میڈیا سٹی کے حکام کے ساتھ اٹھایا تھا اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات کی روشنی میں جیو نیوز کو کسی تاخیر کے بغیر بحال کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سینئر ترین عہدیداران نے آئی ایم سی دبئی اور جیو ٹی وی کی انتظامیہ کو ٹیلی فون کرکے نشریات بحال کئے جانے کی اطلاع دی

    Hazrat Muhammad (SAW) says "Jis ka MAIN maula us ka ALI maula"

    پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں

  2. #2
    Genius Student
    Join Date
    Jan 2008
    Location
    **~*Mamma Ki Gaud Mein*~*
    Posts
    18,190

    Re: جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

    thanks 4 sharing

  3. #3
    Member mr_obaid's Avatar
    Join Date
    Jan 2008
    Location
    GhAr MaIn
    Posts
    7,023

    Re: جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

    keep shairing

  4. #4
    Member naveed iqbal's Avatar
    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    2,340

    Re: جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

    good info

  5. #5
    IT Stars Sadee's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Sadee's Planet
    Posts
    11,963

    Re: جیو نیوز آج سے ڈش انٹینا کے ذریعے دیکھا جاس

    gud sharing
    LAST Warning:Shoutbox Wapis chahiyay Abi

    [IMG]http://i50.*******.com/ftcz2w.jpg[/IMG]

Similar Threads

  1. [size="5"]ابو ھریرھ سے روایت ھے[/size]
    By azizbaig in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 8
    Last Post: 21st July 2013, 07:47 AM
  2. السلام علیکم
    By phototech81 in forum Introduction
    Replies: 36
    Last Post: 10th November 2011, 04:36 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •