Results 1 to 2 of 2

Electronic Voting System for Overseas Pakistanis

This is a discussion on Electronic Voting System for Overseas Pakistanis within the Behas-o-Mubahisa forums, part of the General Forum category; Electronic Voting System has been prepared for overseas Pakistanis. This software is made with in 2 days and will be ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Talking Electronic Voting System for Overseas Pakistanis

    Electronic Voting System has been prepared for overseas Pakistanis. This software is made with in 2 days and will be implemented in Pakistani Embassies and Consulates in 14 countries with the cost of 15 lakh.

    اسلام آباد: سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے۔

    نیشنل ڈیٹابیس اتھارٹی کے چیئرمین طارق ملک کے مطابق اس حوالے سے کل سپریم کورٹ کو اس سافٹ ویئر سے متعلق بریفنگ دی جائے گیا۔

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نادرا نے کہا کہ سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن سے بھی سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے سافٹ ویئر سے متعلق رائے لی جائے گی۔
    چیئرمین نادرا نے کہا کہ نادرا نے الیکشن امیدواروں کی اسکروٹنی کا نظام وضع کرنے میں الیکشن کمیشن کی مدد کی، اسکروٹنی سسٹم سے ٹیکس ڈیفالٹرز اور دہری شہریت والے فلٹر ہو جائیں گے۔
    طارق ملک نے کہا کہ ا ب تک 2کروڑ سے زائد لوگ نادرا کے ذریعے ووٹ چیک کرچکے،ایچ ای سی کو ڈگریوں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے میں بھی مدد دے سکتے ہیں۔
    Last edited by Charlie; 3rd April 2013 at 12:00 PM.

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Re: Electronic Voting System for Overseas Pakistanis

    Software for Overseas Pakistani to cast vote, Overseas Pakistani



    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

LinkBacks (?)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •