Results 1 to 2 of 2

پی آئی اے میں جعلی ڈگری ہولڈرزکاراج

This is a discussion on پی آئی اے میں جعلی ڈگری ہولڈرزکاراج within the Behas-o-Mubahisa forums, part of the General Forum category; لاہور : پاکستان کے ارکان اسمبلی کے بعد پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں بھی جعلی نکل آئیں۔ ذرائع کے ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    پی آئی اے میں جعلی ڈگری ہولڈرزکاراج



    لاہور :
    پاکستان کے ارکان اسمبلی کے بعد پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں بھی جعلی نکل آئیں۔
    ذرائع کے مطابق باکمال لوگوں کے ادارے پی آئی اے میں اب تک جعلی ڈگریوں والے 200 سے زائد ملازمین کو گروپ 4 سے 5 اور 6 میں ترقی دی جاچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین نے یہ جعلی ڈگریاں بلیک لسٹ یونیورسٹی سے حاصل کیں۔ذرائع نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ پی آئی اے کے اکثر ملازمین کے پاس ایم بی اے کی ڈگری بھی نہیں، صرف رزلٹ کارڈ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ملازمین آزاد کشمیر اور اسلام آباد جا کر ایم بی اے کی تعلیم حاصل کرتے رہے اور لاہور میں اپنی حاضری بھی لگاتے رہے۔اس دوران ایم بی اے کرنے والے ملازمین نے پی آئی اے کی انتظامیہ سے این او سی بھی حاصل نہیں کیا اور پی آئی اے انتظامیہ نے جعلی ڈگریوں کا پتہ چل جانے کے بعد بھی ملازمین کو ترقی دی۔ذرائع کے بقول پی آئی اے انتظامیہ کی ملی بھگت سے ایم بی اے کی جعلی ڈگری والے ملازمین کو ترقی دی گئی، تعلیمی ریکارڈ بھی چیک نہیں کیا گیااس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان سلطان حسن کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگریوں کی چھان ادارے کا نہیں، بلکہ مجاز اتھارٹی کا کام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کسی ملازم کی ڈگری جعلی نکلی تو اسے نوکری سے نکال دیں گے۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Peshawar, Pakistan
    Posts
    4

    Re: پی آئی اے میں جعلی ڈگری ہولڈرزکاراج

    اللہ ہی حافظ ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 28th August 2012, 10:43 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 5th December 2010, 11:25 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 4th August 2010, 01:54 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 03:28 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 9th May 2010, 03:08 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •