Results 1 to 13 of 13

Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

This is a discussion on Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam! within the Behas-o-Mubahisa forums, part of the General Forum category; Assalam Walaikum! وقتِ اشاعت: Friday, 28 November, 2008, 13:39 GMT 18:39 PST تاج ہوٹل، ناریمان ہاؤس کا قبضہ چھڑانے کی ...

  1. #1
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Thumb Down Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Assalam Walaikum!


    وقتِ اشاعت: Friday, 28 November, 2008, 13:39 GMT 18:39 PST
    تاج ہوٹل، ناریمان ہاؤس کا قبضہ چھڑانے کی کوشش، 143 ہلاک

    بیورو رپوٹ
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ممبئی



    یہودی مرکز میں حملہ آوروں نے کئی لوگوں کو یرغمال بنا رکھا ہے ممبئی میں حملوں کے دو روز مکمل ہونے والے ہیں اور اوبیرائے ہوٹل سے حملہ آوروں کا قبضہ چھڑانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز تاج ہوٹل اور ناریمان ہاؤس کو خالی کروانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

    گرفتار حملہ آوروں نے بتایا ایک ماہ سے ہوٹلوں میں آ جا رہے تھے:پولیس اہلکار
    ممبئی حملے کی تازہ تصاویر
    غیر ملکیوں میں خوف و ہراس
    ممبئی دھماکے، تصاویر
    ممبئی فائرنگ، عینی شاہدین کیا کہتے ہیں
    ممبئی حملے، آپ کیا کہتے ہیں؟
    ممبئی حملے، سو سے زیادہ ہلاک
    دریں اثناء پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ممبئی حملوں کی تفتیش میں مدد کے لیے آئی ایس آئی کے سربراہ کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ پاکستان میں کچھ عناصر ان حملوں میں ملوث ہیں۔ پاکستان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
    بھارتی نیشنل سکیورٹی گارڈ یعنی این ایس جی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہوٹل اوبیرائے اور ٹرائڈینٹ کو کمانڈوز نے حملہ آوروں سے خالی کرا لیا ہے اور اب ہوٹل کی پوری عمارت ان کے قبضے میں ہے۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 143 ہو گئی ہے۔
    بھارتی وزارات داخلہ کے مطابق اب تک کی صورتحال میں آٹھ غیر ملکی ہلاک اور 22 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں تین جرمن، دو امریکی،پانچ برطانوی، ایک ناروجین، ایک ہپسانوی، ایک کینیڈیائی، ایک فلپینی، ایک فینیش، ایک آسٹریلوی، ایک اطالوی، دوعمانوی، ایک چینی اور دو کی قومیت واضح نہیں۔
    آپریشن نیشنل سیکورٹی گارڈز یعنی این ایس جی کمانڈرز کے ہاتھ میں ہے۔ مجموعی طور پر 477 کمانڈرز آپریشان کی مختلف ذمہ داریاں انجام دے رہیں ہے۔
    وزارت داخلہ کے مطابق ناریمن ہاؤس کے یہادی مرکز میں دو سے تین شدت پسند ہیں جبکا تاج ہوٹل میں چھ شدت پسندوں کی موجودگی کااندازہ ہے۔

    حکام کے مطابق اب تک این ایس جی کے دو کمانڈوز اور 15 پولیس اہلکار آپریشن میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اب تک نو شدت پسند مارے گئے ہیں اور آپریشن کے دوران کم از کم ایک شدت پسند پکڑ لیا گیا ہے۔
    تاج ہوٹل میں آپریشن کے دوران عمارت سے باہر کوریج کے لیے کھڑے ہوئے دو صحافی ہوٹل سے کی گئی فائرنگ میں زخمی ہوئے ہیں۔
    ناریمان ہاؤس کے باہر لوگوں نے شام کے وقت سمجھتے ہوئے کہ کارروائی کامیابی سے ختم ہو گئی ہے نعرے بازی شوع کر دی لیکن مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے لوگوں کو پیھچے ہٹایا۔
    ممبئی کے پولیس کمشنر حسن غفور نے ایک مقامی ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ نریمان ہاؤس اور تاج ہوٹل میں کارروائی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ یرغمال لوگوں کو نقصان پہنچےاور یہی کارروائی کا سب سے مشکل پہلو ہے۔
    اوبیرائے ہوٹل کے بارے میں این ایس جی کے سربراہ جے کے دت نے بتایا کہ اس آپریشن میں دو شدت پسندوں کو مارا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شدت پسندوں کے پاس سے ایک اے کے 47 ، ایک پسٹل اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔جمعہ کو اوبیرائے ٹرائڈینٹ ہوٹل سے تقریباً سو افراد کو رہا کرایا گیا تھا۔

    تاج ہوٹل کے ہلاک ہونے والے ایک اہلکار کی والدہ کی تصویر
    فی الوقت انہوں نے یہ نہيں بتایا کہ دونوں ہوٹلوں میں کل کتنے افراد پھنسے ہوئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہوٹلوں کے ایک ایک کمرے کی تلاشی جاری ہے اور اس بات کا پتا لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کہیں کسی کمرے میں کوئی شدت پسند چھپا تو نہيں ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ کئی کمرے اندر سے بند ہیں اس لیے اور ان کمروں کی ماسٹر کی بھی نہيں مل پا رہی ہے اس لیے دروازے کھولنے کے لیے کم شدت کے دھماکے کیے جا رہے ہیں۔
    تاج ہوٹل سے ابھی بھی گولیاں چلنے کی آوازیں آ رہی ہیں۔ بدھ سے لے کر اب تک ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 143 بتائی جا رہی ہے جبکہ 300 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے بھارتی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ تاج محل ہوٹل کو مکمل طور صاف کروا لیا گیا ہے اور وہاں سوائے ایک زخمی حملہ آور کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔
    بھارتی کمانڈوز کو ممبئی میں یہودی مرکز پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے اتارا گیا ہے جہاں اطلاعات کے مطابق کئی حملہ آور چھپے ہوئے ہیں۔

    حملہ آور تربیت یافتہ تھے
    جس طرح سے ان لوگوں نے ایک کے 47 چلائیں اور گرینیڈ پھینکے اس سے لگتا ہے کہ یہ لوگ کافی تریبیت یافتہ ہیں۔ وہ کسی پر رحم نہیں کر رہے تھے، ان کے سامنے جو بھی آیا وہ سب پر گولی چلا رہے تھے


    انڈین کمانڈو

    مارکوس کے نام سے جانے والے بحریہ کے مرین کمانڈو دستے نے ممبئی حملوں کے دوران شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ہوٹلوں کے ایک ایک کمرے میں دھماکہ خیز مواد، دستی بم اور اسلحہ اور شدت پسندوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ اس کارروائی میں حصہ لینے والے مرین کمانڈو کے دستے نے اپنے منہ پر نقاب پہن کر تاج ہوٹل کے باہر میڈیا سے خطاب کیا اور آپریشن کے بارے میں تفصیلات دیں۔
    ایک مرین کمانڈو نے بتایا ٹرائیڈینٹ ہوٹل میں لگتا ہے دو شدت پسند تھے۔ شدت پسندوں نے ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھیں اور ان کی عمریں تیس سال سے کم ہی تھی۔ ایک جگہ پر تیس افراد کی لاشیں ادھر ادھر پڑی تھیں۔ چاروں طرف خون پھیلا ہوا تھا۔ لیکن ہماری ترجیج لوگوں کی جان بچانا تھی۔ ایک کمرہ چھت پر کھلتا ہے اور جب ہم وہاں پہنچے تو وہاں کوئی نہیں تھا۔ ہو سکتا ہے شدت پسند وہاں سے نکل گئے ہوں۔ جس طرح سے ان لوگوں نے ایک کے 47 چلائیں اور گرینیڈ پھینکے اس سے لگتا ہے کہ یہ لوگ کافی تریبیت یافتہ ہیں۔ وہ کسی پر رحم نہیں کر رہے تھے، ان کے سامنے جو بھی آیا وہ سب پر گولی چلا رہے تھے۔
    مرین کمانڈو نے تاج ہوٹل کے آپریشن کے بارے میں بتایا جس طرح سے شدت پسندوں نے تاج ہوٹل میں لوگوں کو نشانہ بنایا ہے اس سے ایک بات واضح ہے کہ وہ ہوٹل سے بہت اچھی طرح واقف تھے انہیں یہ پتہ ہے ہوٹل کس طرح کا بنا ہوا ہے۔ اس سے یہ صاف ہے انہوں نے ہوٹل کا پہلے معائنہ کیا تھا۔ اب تک کی جانکاری کے مطابق ہوٹل میں تین سے چار شدت پسند ابھی بھی موجود ہیں۔ اب تک کی کارروائی میں ہمیں شدت پسندوں کے پاس سے اسلحہ سے بھرا ایک بیگ حاصل ہوا ہے۔ بعض کریڈٹ کارڈز حاصل ہوئے جن میں سٹی بینک اور آئی سی آئی سی آئی کے کریڈٹ کارڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چھ ہزار انڈین روپئے اور ڈالر بھی حاصل ہوئے ہیں۔

    حملہ آوروں سے کیا کیا ملا
    اب تک کی کارروائی میں ہمیں شدت پسندوں کے پاس سے اسلحہ سے بھرا ایک بیگ حاصل ہوا ہے۔ بعض کریڈٹ کارڈز حاصل ہوئے جن میں سٹی بینک اور آئی سی آئی سی آئی کے کریڈٹ کارڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چھ ہزار انڈین روپئے اور ڈالر بھی حاصل ہوئے ہیں


    انڈین کمانڈر

    کمانڈو کے مطابق شدت پسندوں کے پاس سے موصول ہونے والا سامان پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
    کمانڈو سے جب یہ پوچھا گیا کہ شدت پسندوں کی شناخت کیا ہے ان کا تعلق کہاں سے ہوسکتا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ یہ سب جانکاری پولیس کو دے دی گئی ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس زبان میں بات کر رہے تھے تو کمانڈو کا کہنا تھا کہ انہوں نے شدت پسندوں کو بولتے ہوئے نہیں سنا۔ حالانکہ انکا کہنا تھا کہ ایک شناختی کارڈ ملا ہے جو موریشیس کا ہے۔
    ادھر لیفٹینٹ جنرل این تھمبوراج نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ تاج محل میں ایک حملہ آور اب بھی موجود ہے جو ہوٹل کی دو منزلوں پر گھوم رہا ہے اور ہوسکتا ہے کہ اس نے ایک خاتون سمیت دو لوگوں کو یرغمال بنا رکھا ہو۔
    گزشتہ روز وہاں کارروائی میں دو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا اور کئی لوگوں نے خود کو کمرے میں بند کرلیا تھا۔

    اوبیرائے ہوٹل کے باہر موجود بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے نمائندے صلاح الدین نے اطلاع دی کہ اوبیرائے ہوٹل میں پھنسے غیر ملکیوں کو ہوٹل سے متصل ایئر انڈیا کی عمارت کے ذریعے باہر نکالا گیا۔ اس سے قبل انتالیس افراد کو ہوٹل سے نکالا گیا تھا۔
    اس سے قبل ممبئی کے جنوبی علاقے میں نریمان کے رہائشی اور تجارتی کمپلیکس میں واقع یہودی مرکز کی عمارت پر فوجی ہیلی کاپٹر سے کمانڈوز کو اتارا گیا تھا۔
    اس رہائشی عمارت میں ایک یہودی مرکز قائم ہے جہاں پر دہشتگردوں نے ایک یہودی ریبائی اور چند اور لوگوں کو بدھ کی رات سے یر غمال بنا رکھا ہے۔
    ادھر بھارتی بحریہ نے ممبئی کے شمال کے سمندر میں دو پاکستانی تجارتی جہازوں کو روک لیا ہے جن پر اس واقعے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
    واضح رہے کہ حکام کا دعویٰ ہے کہ شدت پسند دو تیز رفتار کشتیوں میں سوار ہو کر ممبئی پہنچے تھے۔
    ہندوستان میں ذرائع ابلاغ ماضی میں ہندوستان میں حملے کرنے والے شدت پسند گروپ لشکر طیبہ پر الزام لگا رہا ہے لیکن لشکر طیبہ نے نے ایک بیان میں ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے اور کہا کہ ان کا ان حملوں میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔
    اس سے قبل حملوں کی ذمہ داری غیر معروف دکن مجاہدین نامی تنظیم نے قبول کی تھی۔
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  2. #2
    *I am Banned*
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Islamabad
    Age
    29
    Posts
    2,997

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    thnx for this sharing

  3. #3
    Member mr_obaid's Avatar
    Join Date
    Jan 2008
    Location
    GhAr MaIn
    Posts
    7,023

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    yeah aap ki soch hai k yeah mujahidin hain
    yeah mujhadin nahi hain ............

  4. #4
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Mainay kab kaha k Yeh Mujahideen hain Yeh Kisi ka Bhi kaam ho Magar Inko Kashmiriyo ka Badla Zaroor Mila..
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  5. #5
    *I am Banned*
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Islamabad
    Age
    29
    Posts
    2,997

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Quote Originally Posted by M.Zaibkhan View Post
    Mainay kab kaha k Yeh Mujahideen hain Yeh Kisi ka Bhi kaam ho Magar Inko Kashmiriyo ka Badla Zaroor Mila..
    agree...yar aik jo pakra gaya hai woh yahuudi hai!!!

  6. #6
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    THANKS DOCTOR..
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  7. #7
    Member mr_obaid's Avatar
    Join Date
    Jan 2008
    Location
    GhAr MaIn
    Posts
    7,023

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    HAAN theek KAHA docter nay naa in ki sorat muslims wali hai
    naa in ki zaban muslims wali hai
    OR NAAM APNA LAYTAY hain k ham
    DAKKAN MUJHADIN HAIN
    SAB SAZISH HAI YEH

  8. #8
    IT Stars Sadee's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Sadee's Planet
    Posts
    11,963

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    yh asteen kay saamp hayn yeh hindustani
    LAST Warning:Shoutbox Wapis chahiyay Abi

    [IMG]http://i50.*******.com/ftcz2w.jpg[/IMG]

  9. #9
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Ji Bilkul..
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  10. #10
    Student Aamir Mushtaq's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    U.A.E.
    Posts
    2,582

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    jo bhi howa bohat bura howa

    maray to insaan gaiy naa woh bi baiguna

  11. #11
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    2002 mein bhi 5000 isnaan maray thay sirf 60 hindus ki maut per inko qatal kiya giya yeh bhi to insaan thay magar phir bhi agar ap baigunnah ki baat kartain hain to yeh India ka Apna hi Plan tha na k Musalmano ka..I Think...
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  12. #12
    Student Aamir Mushtaq's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    U.A.E.
    Posts
    2,582

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Quote Originally Posted by M.Zaibkhan View Post
    2002 mein bhi 5000 isnaan maray thay sirf 60 hindus ki maut per inko qatal kiya giya yeh bhi to insaan thay magar phir bhi agar ap baigunnah ki baat kartain hain to yeh India ka Apna hi Plan tha na k Musalmano ka..I Think...
    i agree laikin kya insaan ki zindigi itni sasti hai

    insaaniat ko agar dunya say khatam kar dein to dunya hell ban jay

  13. #13
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Kashmiriyo Per Zulm Karnay Walo Ka Anjaam!

    Agreed!
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




Similar Threads

  1. Anjaam
    By shahzebawan in forum Shair o Shayri
    Replies: 9
    Last Post: 17th June 2010, 11:50 AM
  2. shehr walo suno!!!
    By Mavi in forum Shair o Shayri
    Replies: 6
    Last Post: 21st April 2010, 06:44 PM
  3. gustakahn e RASOOL (SAW) ka anjaam
    By Fasih ud Din in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 8
    Last Post: 24th March 2009, 09:41 PM
  4. Jhooti Ahadees Bayan Karnay ka Anjaam.
    By M.Zaibkhan in forum Hadith-o-Sunnat
    Replies: 8
    Last Post: 19th February 2009, 06:13 PM
  5. Bare bol ka anjaam
    By sumreen in forum Hadith-o-Sunnat
    Replies: 7
    Last Post: 15th February 2009, 01:05 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •