Results 1 to 3 of 3

Mujahideen Qabiz on Nato Baktarband..(Mashallah)

This is a discussion on Mujahideen Qabiz on Nato Baktarband..(Mashallah) within the Behas-o-Mubahisa forums, part of the General Forum category; نیٹو کی رسد پر طالبان قابض پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نیٹو فورسز کے لیے امداد لے جانے ...

  1. #1
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Thumb up Mujahideen Qabiz on Nato Baktarband..(Mashallah)


    نیٹو کی رسد پر طالبان قابض

    پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نیٹو فورسز کے لیے امداد لے جانے والے بارہ ٹرکوں کو دس نومبر کو سامان اور عملے کے چھبیس افراد سمیت مبینہ مسلح طالبان نے اغوا کر لیا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہل کار نے بی بی سی کو بتایا کہ پہلا ٹرک خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈانڈ سے اغوا کیا گیا جس کے بعد سور کام کے علاقے سے آٹھ اور چیجی بازار کے علاقے سے تین ٹرک اغوا کیے گئے۔ بعد ازاں طالبان ٹرکوں پر لدا سامان لوٹنے کے بعد انہیں ویران پہاڑی علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ لوٹے جانے والے سامان میں امریکی فوج کے لیے بھیجی جانے والی دو بکتر بند ہمر گاڑیاں اور گندم شامل ہے۔
    اسی بارے میں: اغواء شدہ ٹرک لوٹ لیے گئے
    Attached Images Attached Images  
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




  2. #2
    Student Aamir Mushtaq's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    U.A.E.
    Posts
    2,582

    Re: Mujahideen Qabiz on Nato Baktarband..(Mashallah)

    ARAY BHAI ISS KA NUKSAAN HO GA

  3. #3
    Mujahid M.Zaibkhan's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    4,237

    Re: Mujahideen Qabiz on Nato Baktarband..(Mashallah)

    Quote Originally Posted by Aamir Mushtaq View Post
    ARAY BHAI ISS KA NUKSAAN HO GA
    یااللہ کتنے بدنصیب ہیں ہم کہ اس دنیا میں تو آپﷺ کا دیدار نہ کرسکے یااللہ ہمیں قیامت کے دن آپﷺ کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
    آمین۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔کہ پہلا جہاد جس کا تم سے مطالبہ کیا جاتا ہیں ہاتھ کا جہاد ہے،پھر زبان کا جہاد ہے۔اور آخری درجے میں دل کا جہاد ہے۔




Similar Threads

  1. Mujahideen-e-Islam_Shaheed
    By rafiqkhan in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 19
    Last Post: 25th May 2010, 12:33 PM
  2. MERE LABOO KI HAR DUA MUJAHIDEEN KE LIYE
    By SUFYANWARIS in forum Islamic Audios
    Replies: 7
    Last Post: 7th October 2009, 04:49 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •