Results 1 to 2 of 2

مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھائی چارگی

This is a discussion on مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھائی چارگی within the Baat Cheet forums, part of the General Forum category; السلام و علیکم ! میں ایک نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتا ہوں جس کا موضوع ہے موجودہ حالات میں مسلمانوں ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    13

    مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھائی چارگی

    السلام و علیکم !
    میں ایک نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتا ہوں جس کا موضوع ہے موجودہ حالات میں مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھا ئی چارگی کیسے پیدا ہو اور تمام ساتھیوں سے شرکت کی درخواست کرتا ہوں کہ سب اپنی اپنی قیمتی رائے سے دوسرے ساتھیوں کو مستفید کریں اور بتائیں کہ آپ اس سلسلے میں کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنے کا ارادہ ہے۔ امید ہے تمام حضرات اس میں شرکت کی کوشش کریں گے۔
    جزاک اللہ

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    13

    Re: مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھائی چارگی

    لیجیے اپنے اس تھریڈ کا آغاز بھی میں خود ہی کر دیتا ہوں
    پچھلے کچھ جمعوں سے میرا دارالعلوم کراچی جانے کا پروگرام رہا ہے اور مفتی رفیع عثمانی صاحب کے پیچھے نماز پڑھی اور ان ایمان افروز بیانات سے مستفید ہوا۔ ان کے بیانات کا بنیادی موضوع جو میرا سمجھ میں آیا تھا وہ یہ ہی تھا کہ مسلمانوں میں آپس میں محبت کس طرح پیدا ہوجائے لہٰذا میں نے یہ تھریڈ اسی مناسبت سے شروع کیا ہے۔ اور اس سلسلے میں سب سے پہلے ایک حدیث پیش کرنا چاہوں گا۔
    Attached Images Attached Images

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 7th May 2011, 02:23 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 23rd April 2010, 12:20 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th April 2010, 07:08 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 8th March 2009, 07:42 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 16th May 2008, 05:27 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •