Results 1 to 1 of 1

ڈاکٹرعافیہ کینسرکاشکار،حاملہ ہونے کی اط&

This is a discussion on ڈاکٹرعافیہ کینسرکاشکار،حاملہ ہونے کی اط& within the Articles forums, part of the Behas-o-Mubahisa category; بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ڈاکٹرعافیہ کینسرکاشکار،حاملہ ہونے کی اطلاعات کراچی: امریکی قید میں موجودپاکستانی سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنے ساتھ ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Karachi
    Age
    37
    Posts
    23

    ڈاکٹرعافیہ کینسرکاشکار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    ڈاکٹرعافیہ کینسرکاشکار،حاملہ ہونے کی اطلاعات
    کراچی: امریکی قید میں موجودپاکستانی سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنے ساتھ روارکھے گئے سلوک کی وجہ سے دوران قید کینسر کا شکاراورمبینہ زیادتی کے سبب حاملہ ہو گئی ہیں۔ دی نیوزٹرائب سے گفتگو میں کینسراورجنسی ذیادتی کے بارے میں عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہناتھا” ہیوسٹن کے پاکستانی قونصل جنرل سے علم ہوا ہے کہ عافیہ کینسرکاشکارہیں اس سے قبل یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ وہ مبینہ زیادتی کے سبب حاملہ ہو گئی ہیں لیکن پاکستانی سفارت خانہ ان اطلاعات کی تصدیق یا تردید کے لئے کردارادانہیں کر رہا“۔ 2010ء میں 86برس کی سزا پانے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے متعلق فوزیہ صدیقی نے بتایا”امریکہ سے معزول کئے گئے پاکستانی سفیرحسین حقانی نے جس روزعافیہ کی کیفیت کا بتایا اس کے اگلے روزوہ واپس بلا لئے گئے۔ ہیوسٹن میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عاقل ندیم نے رابطہ کرنے پربتایاہے کہ وہ جیل کے ڈاکٹرز سے عافیہ کے علاج کے لئے درخواست کر رہے ہیں،لیکن راس ویل نامی جیل سے منسوب تمام تر کہانیوں کی موجودگی اورکینسرجیسے مرض کے بعدیہ درخواست ناکافی ہے“۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ”پاکستانی سفارتخانہ عافیہ کے علاج کے لئےڈاکٹرزکی ٹیم مہیاکرنے کی بات کرے جس میں جیل معالجین کے علاوہ پرائیویٹ ڈاکٹرزبھی شامل ہوں“۔ امریکا میں نئی تعینات ہونے والی پاکستانی سفیرشیری رحمن سے رابطہ کئے جانے کے باوجودجواب نہ ملنے پر شاکی فوزیہ صدیقی کاکہناتھا”امریکہ جانے سے قبل شیری رحمن نے عافیہ کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی“۔ ان کاکہناتھا کہ خواتین جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حاملہ ہو جانے کی اطلاع پر ہمیں بتایاگیاہے کہ ان میں ایسی علامات پائی گئیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پاکستانی وامریکی حکام سے یہ اپیل بھی کہ ان کی والدہ شدید بیماری کے بعداب بولنے کے قابل ہو چکی ہیں عافیہ کی ان سے بات کروائی جائے۔ پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جج رچرڈ برمن کی جانب سے 86سال کی سزاسنائے جانے کے بعد بدنام زمانہ راکس ویل نامی مقام پر قید رکھی گئی ہیں ۔امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع جیل نما طبی مرکز جسے خواتین کے لئے بدنام زمانہ جیل کی شہرت حاصل ہے قیدیوں کی پراسراربیماریوں اور اموات کے باعث انتہائی مشکوک شہرت رکھتاہے۔ علاوہ ازیں یہاں مقید خواتین کے ساتھ جنسی ذیادتیوں کی اطلاع عام کرنے پر doctor Roger Guthrieنامی معالج کو ملازمت سے برخواست کیاجاچکاہے۔ مائیکل ملر نامی گارڈ جنسی ذیادتی کے متعدد واقعات میں ملوث رہنے پربرطرف ہو چکاہے جب کہ کینسرکاشکار ایک مریضہ علاج نہ کئے جانے کے سبب طویل عرصہ کسمپرسی کے عالم میں جینے کے بعدانتقال کر چکی ہے۔ برطانوی صحافی اورانسانی حقوق کی سرگرم کارکن ایوان ریڈلی عافیہ صدیقی کی اتنی طویل سزاکو”موت کےکنارے“قراردے چکی ہیں۔ پاکستانی سیاست دانوں کے عافیہ صدیقی کے متعلق اختیارکردہ رویہ سے ناراض فوزیہ صدیقی کا کہناتھا”جب تک عافیہ صدیقی سامنے آکرکھڑی نہیں ہو جاتی اس کے متعلق ہر بات ہی طفل تسلی لگتی ہے،البتہ مجھے اور قوم کو ان سیاستدانوں پر افسوس ہے جنہوں نے عافیہ کے نعرے لگا کر اپنے قد بلند کئے“۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہناہے کہ امریکی قید میں موجو دپاکستانی سائنٹسٹ خاتون اپنی والدہ سے کی گئی ٹیلیفونک گفتگو میں دی جانے والی غذا کے معیاراوراس سے طبیعت خراب ہونے کی متعدد شکایات بھی کر چکی ہیں۔ معروف پاکستانی صحافی اور ٹیلی ویژن شوز کے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہناہے”عافیہ صدیقی کوکینسرہوجانے کی اطلاع امریکیوں ہی کے ذریعے ملی ہے اوروہ چاہتے ہیں کہ عافیہ صدیقی کو مار دیاجائے“۔ عامر لیاقت حسین کا کہناتھا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکا سے لڑنا ضروری نہیں وہ ایک حقیقت ہے توپاکستان بھی ایک حقیقت ہے ،سفارتی مہم یا بین الممالک تعلقات کو استعمال کر کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہاکروایاجا سکتاہے۔ گوگل کے ملکیتی ویڈیوپورٹل یوٹیوب پراپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی اس بات کا انکشاف کیاہے کہ عافیہ صدیقی جیل میں کی گئی ذیادتی کے سبب حاملہ ہو ئی ہیں۔ دوزبانوں میں خبریں وبلاگز فراہم کرنے اورپاکستان میں وزٹ کی جانے والی سب سے بڑی نیوزویب سائٹ دی نیوزٹرائب نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیرسے موقف جاننے کے لئے ای میل پر رابطہ کیا ہے تاہم ان سطورکی اشاعت تک پاکستانی سفارت خانے اور ہیوسٹن کونصلیٹ کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ اس بات پر آئمہ اربعہ اور سلف و خلف کے بیشتر علماء متفق ہیں کہ جب ایک بھی مسلمان عورت کفار کی قید میں چلے جائے تو مسلمانوں پر جہاد فرض عین (فردً فردً فرض ہو جاتا ہے) ہوجاتا ہے۔ اے میرے عزیز مسلمان بھائیوں! اللہ ہم سب کو حق کا ساتھ دینے کی توفیق نصیب کرے۔ یہ ہم کیا دیکھ رہے ہیں؟؟؟ نعروں اور جلسوں سے مختلف تنظیمیں بس اپنا فائدہ سمیٹ کر نکل گئیں۔۔۔ کیا ہم یہ سمجھ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ایسے ہی آخرت والے دن چھٹ جائیں گے اور ہم سے کوئی پوچھ نہیں ہوگی؟؟ واللہ امت کی ایک ایک مظلوم بیٹی اٹھ کر ہمارا گریبان پکڑے گی! کیا اے پیاری امت، آپ نے اپنا اصلی سبق بھلا دیا ہے؟ کیا شمشیر زنی اور تیر اندازی کا سبق آپ کے لئے کوئی اہمیت رکھتا ہے؟ یاد رکھئیے ہمارے نبیﷺ جہاں رحمت للعالمینؐ ہیں ، وہیں نبیٔ ملحمہؐ (جنگ والا نبی) بھی ہیں۔ یہ وہ نبی ہیں جو کفار پرسخت اور مومنین پر رحم دل ہیں۔ اے مسلم امت اور خصوصاً پاکسانی عوام اور فوج کہیں اللہ کا قہر تو نہیں برسنے والا آپ پر؟اللہ ہم سب کو اپنی عافیت میں رکھے۔ تاہم امت کی بیٹوں کی رہائی کے لئے اور کفار سے بدلے لینے کے لئے اٹھ جائے، اور ان کو بتا دیجئے کہ یہ امت وقعی ایک عمارت کی طرح ہے! اللہ ہم سب کو حق کے لئے کھڑے ہونے کے لئے اور پھر اس پر ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹنے کی توفیق نصیب کر۔ آمین یا رب العالمین انشاءاللہ مجاہدین امریکہ سے اور اس کے فرنٹ لائن اتحادیوں سے اس کا بھرپور انتقام لیں گے۔ ہم امت مسلمہ سے عموماً اور پاکستانی عوام سے خصوصاً اپیل کرتے ہیں کہ اللہ کے واسطے اپنا وہ شرعی فریضہ جانئے جو ہم پر کسی بھی مسلم عورت کے کفار کے ہاتھوں میں جانے سے ہوجاتا ہے۔ اس بات پر فقہاء، آئمہ، محدثین اور سلف صالحین کا طبقہ جمہور متفق ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان کفار کے نرغے میں چلا جائے تو جہاد فرض عین ہو جاتا ہے (فردً فردً فرض)، اور اس کی ذمہ داری ہر ایک کے سر پر آتی ہے۔ اے امت مسلمہ، کہیں اللہ ہمارے اوپر کوئی قہر تو نافذ کرنے والا؟ اللہ ہمیں اپنی عافیتوں میں رکھے اور ہمیں حق کا راستہ دکھا اور پھر اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق نصیب کر۔ آمین یا رب العالمین
    .................................................. ......
    .................................................. ......


    Inshallah Mujahideen will take revenge from crusade and its allies. We ask the whole Ummah in general, and Pakistani people especially to remember your islamic duty which becomes a binding on each and every muslim when a single Muslim woman is captured by infidels. The majority of jurists, scholars and Muhaditheen of Islam have agreed upon that Jihad becomes Fard e Ain (individual binding) when a single Muslim is caught by kuffar, and each and every muslim is responsible for it!! Oh Ummah, is it not true that our nots for punishments of Allah are opening day by day? Oh Allah protect us, and guide us to the straight path and give us steadfastness on it. Ameen Ya Rab al Aalameen


    سن ذرا اے ابن قاسم بھیڑیوں کی قید میں
    کہہ رہی ہے تم سے کیا امت کی بیٹی عافیہ
    خون روتی ماؤں بہنوں کو سسکتا دیکھ کر
    کب تلک یوں ہی دعاؤں پر کرو گے اکتفاء

    Last edited by Ahmed al Karasani; 22nd January 2012 at 03:43 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 30th January 2013, 03:30 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 2nd January 2012, 05:13 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 31st December 2011, 07:01 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 29th December 2011, 05:19 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 22nd January 2011, 04:56 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •