Results 1 to 3 of 3

اب جوتے گاڑی کی جگہ لینےکیلئے تیار

This is a discussion on اب جوتے گاڑی کی جگہ لینےکیلئے تیار within the Articles forums, part of the IT Cafe category; لاس ویگاس : کیا چلنے سے تھک گئے ہیں ؟ تو فکر کی بات نہیں اب جوتے بھی گاڑی کا ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    اب جوتے گاڑی کی جگہ لینےکیلئے تیار



    لاس ویگاس :
    کیا چلنے سے تھک گئے ہیں ؟ تو فکر کی بات نہیں اب جوتے بھی گاڑی کا کام کریں گے۔
    جی ہاں ایک امریکی سائنسدان نے ایسے جوتے تیار کرلئے ہیں جو موٹر سے چلتے ہیں۔لاس ویگاس میں جاری الیکٹرونکس شو کے دوران پیٹر ٹریڈوے نامی موجد نے یہ حیرت انگیز جوتے پیش کئے جو 10 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پیٹر نے کہا کہ مجھے احساس ہوا تھا کہ لوگوں کو اس کی حقیقی ضرورت ہے۔ان کے بقول وہ ایک دن کھانے کے لئے جا رہے تھے مگر گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ نہیں ملی تو میں نے کیوں نہ کچھ ایسا بنایا جائے جسے کہیں پارک کرنے کی ضرورت نہ ہو، اور اس طرح میں نے یہ دلچسپ چیز ایجاد کی۔ان جوتوں میں لگی ری چارج ہو جانے والی بیٹری سے انہیں پہننے والا ایک وقت میں ڈھائی سے 3 میل کے فاصلے تک جا سکتا ہے جس کے بعد اسے دوبارہ چارج کرنا پڑتا ہے۔وائرلیس کنٹرولر جوتوں کی رفتار کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔مارچ میں عام افراد کو فروخت کے لئے پیش کئے جانے والے ان جوتوں کی قیمت 649 ڈالرز ہے۔

    (Source: The News Tribe)









    <font size="4">

    Last edited by Mavi; 13th January 2012 at 05:14 PM.

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    SHAHAR-E-KHAMOSHAN jone's Avatar
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    HaawaoN se Zameen ki Haqeekat pe ah jhuki hoon....
    Posts
    532
    Blog Entries
    2

    Re: اب جوتے گاڑی کی جگہ لینےکیلئے تیار

    wow, great invention



    IF YOU TRUST SOME ONE, TRUST TILL THE END, WHATEVER THE RESULTS MAY BE,
    IN THE END EITHER YOU WILL HAVE A VERY GOOD RELATION OR A VERY GOOD LESSON

  3. #3
    Senior Student ajnabi82's Avatar
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Mandi Bahuddin
    Age
    26
    Posts
    285

    Re: اب جوتے گاڑی کی جگہ لینےکیلئے تیار

    GreAt hai






Similar Threads

  1. جب سے لگا ہے تنہایی کا روگ مجھے
    By abeer alam in forum Shair o Shayri
    Replies: 0
    Last Post: 30th May 2011, 02:37 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 25th March 2011, 04:15 AM
  3. Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2010, 06:02 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th April 2010, 08:50 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •