Results 1 to 3 of 3
Like Tree1Likes
  • 1 Post By Rahi

جاپان:سائبر حملوں کیخلاف جدید ترین دفاعی  

This is a discussion on جاپان:سائبر حملوں کیخلاف جدید ترین دفاعی   within the Articles forums, part of the IT Cafe category; جاپان نے حساس حکومتی اداروں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر ہونیوالے سائبر حملوں سے نمٹنے کیلئے جدید ترین دفاعی نظام ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    جاپان:سائبر حملوں کیخلاف جدید ترین دفاعی  


    جاپان نے حساس حکومتی اداروں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر ہونیوالے سائبر حملوں سے نمٹنے کیلئے جدید ترین دفاعی نظام تیار کرلیا۔


    جاپان کے جدید ترین سائبر دفاعی نظام کو سائبر ویپن کا نام دیا گیا ہے جو جاپانی نیٹ ورکس پر ہونے والے کسی بھی سائبر حملے کو روکنے اور اس کے لانچنگ مقام کا بھی پتہ چلا سکے گا۔ اس نظام کی تیاری میں 180 ملین ین کی لاگت آئی اور تین سال کا عرصہ لگا۔ اس سائبر دفاعی نظام کی ضرورت گزشتہ کچھ عرصے سے جاپان کے ارکان پارلیمنٹ، دفاعی اداروں اور اہم صنعتی اداروں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر ہونیوالے سائبر حملوں کے بعد پیش آئی۔



    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    *I am Banned*
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    51

    Re: جاپان:سائبر حملوں کیخلاف جدید ترین دفاعی &

    شکریہ ۔اچھی شیرنگ ہے۔

  3. #3
    iTT Captain Rahi's Avatar
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Karachi
    Age
    62
    Posts
    1,198

    Re: جاپان:سائبر حملوں کیخلاف جدید ترین دفاعی &

    سائبر حملے واقعی کافی بڑھ گئے ہیں اور ضروری ہے کے ان سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے۔

    Ayat-33-1.gif
    effec.gif
    alilike16 likes this.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 28th December 2011, 02:32 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 11th September 2011, 06:23 AM
  3. خطاؤں کی معافی اوردرجات کی بلندی
    By Mohammad Rafique in forum Hadith-o-Sunnat
    Replies: 1
    Last Post: 6th June 2011, 12:03 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 20th July 2010, 02:54 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 29th July 2009, 04:45 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •