Results 1 to 4 of 4

تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس

This is a discussion on تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس within the Articles forums, part of the IT Cafe category; الیکٹرانک اور گیمنگ کی دنیا کی مقبول ترین کمپنی سونی نے ایک نئی ہیڈ سیٹ ڈیوائس متعارف کروائی ہے۔ اس ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس

    الیکٹرانک اور گیمنگ کی دنیا کی مقبول ترین کمپنی سونی نے ایک نئی ہیڈ سیٹ ڈیوائس متعارف کروائی ہے۔

    اس ڈیوائس کے بارے میں سونی کا خیال ہے کہ یہ تھری ڈی کی دنیا میں اسی طرح تبدیلی لائے گی جس طرح 1980 میں ان کا واک مین میوزک کی دنیا کی میں لایا تھا۔ سونی کا کہنا ہے کہ اس ڈیوائس کا مقصد انفرادی طور پر فلم دیکھنے کا لطف دوبالا کرنا ہے۔ روایتی تھری ڈی گلاسز کی نسبت جو بڑی سکرین پر فلم دکھانے کیلئے فلٹرز کا استعمال کرتے ہیں، اس ہیڈ سیٹ میں دونوں آنکھوں کیلئے دو عدد آرگینک لائٹ ایمٹنگ ڈائیوڈ (او ایل ای ڈی) نصب ہیں۔ اس ڈیوائس کا نام ایچ ایم زیڈ۔ٹی ون رکھا گیا ہے اور یہ گیارہ نومبر سے ساٹھ ہزار جاپانی ین (تقریباً 785 امریکی ڈالر) کی ادائیگی پر مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    Space Above and Beyond Abdullah's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Middle East
    Posts
    8,008
    Blog Entries
    8

    Re: تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس

    Zabardast Info
    Thanks to share

  3. #3
    iTT Captain spicy meaio's Avatar
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    706

    Re: تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس

    nice information


    <img src=http://www.ittaleem.com/images/smilies/thinking.gif border=0 alt= title=Thinking class=inlineimg />

  4. #4
    *I am Banned*
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    130

    Re: تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس

    very nice info

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 03:28 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 19th July 2010, 03:14 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 29th April 2010, 03:50 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •