Results 1 to 4 of 4

Email disappeared from Hotmail

This is a discussion on Email disappeared from Hotmail within the Articles forums, part of the IT Cafe category; ہاٹ میل سے ای میل غائب مائیکروسافٹ نےصارفین سے مشکلات کے لیے معافی مانگی ہے مائیکروسافٹ کی ای میل سروسہاٹ ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow Email disappeared from Hotmail

    ہاٹ میل سے ای میل غائب




    مائیکروسافٹ نےصارفین سے مشکلات کے لیے معافی مانگی ہے


    مائیکروسافٹ کی ای میل سروسہاٹ میل استعمال کرنے والے کئی صارفین نے شکایت کی ہے کہ ان کے اکاؤنٹس سے ای میل پیغامات کو ان کی مرضی کے بغیر حذف کر دیا گیا ہے۔
    دنیا بھر سے صارفین نے یہ شکایات مائیکروسافٹ کے مختلف فورمز پر درج کی ہیں۔
    ان صارفین کا کہنا ہے کہ ای میل پیغامات نہ صرف ان کے ان باکس سے غائب ہوئے بلکہ ای میل اکاؤنٹ کے دیگر فولڈر بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔
    مائیکروسافٹ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ای میل غائب ہونے کا معاملہ ایک بڑے پیمانے پر سامنے آنے والا معاملہ نہیں ہے۔
    کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس سے صارفین سے پیش آنے والی مشکلات کے لیے معافی مانگی ہے۔



    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    Ice
    Ice is offline
    Icecreamy girl Ice's Avatar
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    karachIiI
    Posts
    15,253

    Re: Email disappeared from Hotmail

    very nice sharing!


    SIGNATURE LOADING.......

  3. #3
    iTT Student hacked's Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Quetta
    Age
    22
    Posts
    55

    Re: Email disappeared from Hotmail

    Good Sharing!!!!
    Best Proxy Browsing

    http://proxybrowsing.me/

  4. #4
    Senior Student
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    multan
    Age
    31
    Posts
    428

    Re: Email disappeared from Hotmail

    nice
    +92**********

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •