Results 1 to 3 of 3

Facebook New Profile Page

This is a discussion on Facebook New Profile Page within the Articles forums, part of the IT Cafe category; فیس بک کا نیا پروفائل پیج دنیا میں بھر پانچ ملین افراد فیس بک کا استمعال کرتے ہیں دنیا میں ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow Facebook New Profile Page

    فیس بک کا نیا پروفائل پیج








    دنیا میں بھر پانچ ملین افراد فیس بک کا استمعال کرتے ہیں


    دنیا میں سب سے مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے اپنے پروفائل پیج کو نئے طور پر ڈیزائن کیا ہے اور یہ نیا پروفائل پیج آئندہ کچھ ماہ میں تمام صارفین کو میسر ہوگا۔
    نئے ڈیزائن کے تحت پروفائل پیج پر فیس بک ممبران کے بارے میں زیادہ معلومات ہوں گی اور تصاویر کا زيادہ استعمال کرنے کی سہولت بھی ہوگی۔
    دنیا بھر میں پانچ سو ملین افراد فیس بک کے ممبر ہیں اور ان کے نئے پروفائل پیج کو آئندہ کچھ دنوں میں لانچ کیا جائے گا۔
    فیس بک کے بانی مارک زکرربرگ نے امریکہ کے ایک ٹی وی شو 60 منٹ پر فائل پیج پر کی جانے والی تبدیلیوں کو دکھایا۔
    فیس بک کے انجینئر جوش وائزمین نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ نیا پروفائل پیج کے ذریعے ممبران کو اپنے بارے میں زیادہ معلومات مہیا کرنا آسان ہوگا۔ نئے پیج کے ذریعے وہ بتا سکتے ہیں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں اور ان کے لیے کون اہم ہے اور کون نہیں۔
    نئے پروفائل پیج پر ان تصاویر کا ایک نیا ٹیب ہوگا جس میں فیس بک ممبران کو ان کے دوست یا گھروالوں نے ٹیگ کیا ہے۔
    نیا پروفائل پیج اس بات کی اجازت دے گا کہ وہ طے کر سکیں کہ ان کے خاص دوست کون ہیں اور وہ ان دوستوں کو فیچرڈ فرینڈز کے زمرے میں رکھ سکتے ہیں۔
    مسٹر وائزمین کا کہنا ہے کہ ان تبدیلوں کو دھیرے دھیرے شائع کیا جائے گا اور 2011 تک سبھی ممبران اس کا استمعال کرسکیں گے۔
    ان کا کہنا تھا کہ جو ممبران نئے پروفائل پیج کا استمعال کرنا چاہتے ہیں وہ فورا اپنے پرانے پیج کو تبدیل کرسکتے ہیں لیکن جو ممبران پرانے پیج پر رہنا چاہتے ہیں وہ ایسا کرسکتے ہیں۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    ITT Student
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    RAHIM YAR KHAN
    Age
    27
    Posts
    84

    Re: Facebook New Profile Page

    good

  3. #3
    VIP Rajkumari's Avatar
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    27
    Posts
    3,226

    Re: Facebook New Profile Page

    intihai badsurat hyn ab ki settings...
    ღ♥ Дpиy TДДruf K Liye ItиД Hi KДДfi HДi,
    *
    *
    Jo RДsty ДДm Ho JДiи Hum Uи PДr ChДlД иДhi KДrty
    !ღ ♥
    ✿Rαjкυмαri ✿◕ ‿ ◕✿
    [IMG]http://i53.*******.com/oa5htk.jpg[/IMG]

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •