Results 1 to 2 of 2

Internet Explorer 9 is more secure

This is a discussion on Internet Explorer 9 is more secure within the Articles forums, part of the IT Cafe category; انٹر نیٹ ایکسپلورر نائن، نقصان دہ سافٹ ویئرز سے زیادہ تحفظ کا حام ل انٹر نیٹ ایکسپلورر نائن، نقصان دہ ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow Internet Explorer 9 is more secure

    انٹر نیٹ ایکسپلورر نائن، نقصان دہ سافٹ ویئرز سے زیادہ تحفظ کا حامل

    انٹر نیٹ ایکسپلورر نائن، نقصان دہ سافٹ ویئرز سے زیادہ تحفظ کا حامل
    ایک سکیورٹی فرم کی تحقیقی کے مطابق مائیکرو سافٹ کا انٹر نیٹ ایکسپلورر نائن پہلے ورژن کی نسبت نقصان پہنچانے والے سافٹ ویئرز سے زیادہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب مائیکرو سافٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ورژن سکس، سیون اور ایٹ میں سکیورٹی کی کمی کی وجہ سے ہیکرز کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتے ہیں، لیکن ابھی تک اس طرح کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا کہ ان ورژنز میں سکیورٹی کی کمی سے فائدہ اٹھایا گیا ہو۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق نقصان دہ پروگرام ویب پیچ میں چھپایا جا سکتا ہے جو برائوزر کے سی ایس ایس (کیسکیڈ سٹائل شیٹ) کو پراسیس کرنے کیلئے کمپیوٹر میموری کو مینیج کرنے کے دوران متحرک ہو سکتا ہے۔ سی ایس ایس انٹر نیٹ کی دنیا میں وسیع پیمانے پر ویب پیچ کی پریزینٹیشن کو کنٹرول کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ مائیکرو سافٹ نے میموری مینجمنٹ کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے اپ ڈیٹ مہیا کی ہے لیکن یہ اپ ڈیٹ مسئلے کو مکمل طور پر حل نہیں کرتی۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق انٹر نیٹ ایکسپلورر کے صارفین کمپنی کی مہیا کردہ ٹول کِٹ استعمال کریں۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    Senior Student desert soldier's Avatar
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    140

    Re: Internet Explorer 9 is more secure

    nice...
    نماز پڑھیں۔۔اس سے پہلے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے۔۔۔

Similar Threads

  1. Internet Explorer 7
    By President in forum Articles
    Replies: 10
    Last Post: 22nd July 2009, 01:55 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •