Results 1 to 3 of 3

پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیصž

This is a discussion on پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیصž within the Articles forums, part of the IT Cafe category; : پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح دیگر دنیا کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے ...

  1. #1
    iTT stranger Mavi's Avatar
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    USA
    Posts
    60,364

    Arrow پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیصž

    : پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح دیگر دنیا کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے مطابق اس وقت پاکستان میں انداز دس فیصد شرح سے انٹرنیٹ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم امید ہے کہ آنے والی نوجوان نسل کے باعث یہ شرح بڑھ کرباسٹھ فیصد ہوجائیگی۔ گوگل ذرائع نے حال ہی میں پاکستان میں ایک بڑی ٹیم بھیجی تھی، جس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پچیس سال سے کم عمر آبادی باسٹھ فیصد ہے اوراس میں کوئی شک نہیں کہ مستقبل میں پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ جائیگا ۔

    [IMG]http://i39.*******.com/ip9r88.jpg[/IMG]

  2. #2
    ITT Student
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    faisalabad
    Age
    41
    Posts
    1

    Re: پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیص&

    it,s nice to tell us about the happenings round the globe

  3. #3
    Dull Student itzAltaf's Avatar
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    400

    Re: پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیص&

    پاکستان کی بیشتر آبادی سیہات میں رہتی ہے
    جہاں پر انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے
    اور پہلے
    انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کافی مہنگے تھے جو کہ اب نسبتاً سستے ہو گیے ہیں
    امید ہے بہت جلد پاکستان میں لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کریں گے

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 18th December 2012, 09:55 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 12th April 2011, 11:32 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 24th July 2010, 06:41 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 1st July 2008, 06:31 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •