السلام وعلیکم دوستو
ہائیرن بوٹ سی ڈی کو فلیش ڈرائیو سے بوٹ کرنے کا طریقہ لے کرحاضر خدمت ہوا ہوں
1- سب سے پہلے نیچے دئیے گئے لنکس سے ہائیرن بوٹ سی ڈی 10.5 یا 11 اور گرب فار ڈاس ڈاون لوڈ کریں
2 - گرب فار ڈاس کو ون رار سے ایکسٹریکٹ کریں-اس میں دو فولڈرز ہوں گے(یو ایس بی فار میٹ اور گرب فار ڈاس)۔
3 - "یو ایس بی فار میٹ" فولڑر میں موجود فارمیٹر کو رن کر یں، اپنی فلیش ڈرائیو سلیکٹ کریں، فائل سسٹم فیٹ سیلیکٹ کریں، باقی سب آپشن خالی رہنے دیں، سٹارٹ کا بٹن دبائیں اور ڈرائیو فارمیٹ ہونے دیں
4 - اب "گرب فار ڈاس" فولڈر میں جائیں اور
grubinst_gui.exe
کو رن کریں، لسٹ میں اپنی فلیش ڈرائیو کو سیلیکٹ کریں اور
انسٹال گرب پر کلک کریں
5 - گرب فار ڈاس فولڈر میں دو فائلیں "جی آر ایل ڈی آر اور مینیو ڈاٹ لسٹ" کاپی کریں اورفلیش ڈرائیو میں پیسٹ کر دیں
6 - اب ہائیرن بوٹ کو ایکسٹریکٹ کریں، ہائیرن بوٹ ڈاٹ آئی ایس او کو "ون رار" میں اوپن کریں، اس میں "ایچ بی سی ڈی" نام کے فولڈر کو کاپی کریں اور فلیش ڈرائیو میں پیسٹ کر دیں
آپ کی بوٹ ایبل، ہائیرن بوٹ فلیش تیار ہے
7 - بائیوس میں جائیں اور بوٹ اورڈر میں فرسٹ بوٹ ڈیوائس یو ایس بی سیلیکٹ کریں
8 - سیو کریں
9 - ری بوٹ کریں اور انجواۓ کریں
نوٹ-آپ اس فلیش میں مزید ڈیٹا بھی ڈال سکتے ہیں بس اسے فارمیٹ نہیں کرنا اور نہ ہی بوٹ فائلز ڈیلیٹ کرنی ہیں
فی امان اللہ
HIREN's BOOT 10.5 Mediafire
http://www.mediafire.com/?5ms0j119w9d
http://www.mediafire.com/?vua2wy***zc
HIREN's BOOT 11
http://*******.com/dl/65981215/09bba...part1.rar.html
http://*******.com/dl/65981347/83e0a...part2.rar.html
http://*******.com/dl/65981661/8e66e...part3.rar.html
http://*******.com/dl/65981827/774c0...part4.rar.html
http://*******.com/dl/65981937/45174...part5.rar.html
http://*******.com/dl/65977638/82cce...part6.rar.html
GRUB4DOS & USB FORMATER
http://www.megaupload.com/?d=TPBSZRZD
Password:www.ittaleem.com
Bookmarks