اسلام عیلکم امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے .آج میں آپ کے ساتھ ایک اور ایپلیکیشن کہ ریویو کے ساتھ حاضرہوی ہوں .آج جو ایپلیکیشن میں لے کے ای ہوں اس کا نام ہے ملٹری فوٹو ڈریس چنجیر .اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ دنیا کی کسی بھی فوج کا لباس پہن سکتے ہیں .یہ ایپلیکیشن تحفہ ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنانے آپ یہ بچوں کو فوج کے لباس میں دکھنا چاہتے ہیں .ابھی ڈونلوڈ کریں اور آپ بھی خود کو آرمی کے لباس میں دیکھیں .
Download Military Photo Dress Changer