رات کے اندھیرےمیں لی گی اس تصویر کو ہم فوٹو شاپ میں کھولتے ہیں اور اس میں ایڈجسمنٹ لیول لیر میں مڈٹون میں اضافہ کر ے ہم تصویر میں روشنی کا تاثر پیدا کر تے ہیں
تصویر کے پیلے پن کو ختم کرنے کے لیے ہم ایڈجسمنٹ سالڈ کلر لیر کی شمولیت سے تصویر کو نیا رخ دے سکتے ہیں
ہر تصویر کے سامنے لیرز کی سیٹنگ بھی دی گی ہے جو مزید رہنمای کر سکتی ہے
شکریہ
Bookmarks