Results 1 to 2 of 2

فضائل جمعة المبارک

This is a discussion on فضائل جمعة المبارک within the Hayat-e-Rasool (S.A.W.W) forums, part of the Hadith-o-Sunnat category; 1۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جمعہ نماز سے دوسرے جمعہ تک اور تین دن مزید یعنی پورے دس ...

  1. #1
    iTT Captain wasiqmalik's Avatar
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Age
    32
    Posts
    841

    فضائل جمعة المبارک

    1۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جمعہ نماز سے دوسرے جمعہ تک اور تین دن مزید یعنی پورے دس دن کے گناہوں کی بخشش ہو جاتی ہے۔( طبرانی و مسلم)

    2۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز جمعہ کےلئے غسل کرنے سے ہی تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ تو پھر جب نماز جمعہ کےلئے روانہ ہوجائے تو 200سال کی عبادت کا ثواب حاصل ہوتاہے۔ ( طبرانی فی الکبیر)

    3۔ ایک حدیث میں ہے کہ نماز جمعہ کی طرف جاتے ہوئے ہر قدم پر اگر ( اخلاص زیادہ ہو)تو20سال کی عبادت کا ثواب ملتا ہے۔ (طبرانی فی الاوسط)

    4۔ ابی صدیق ؓ نے فرمایا جو شخص غسل کر کے سویرے نماز جمعہ کی طرف پیدل چلا جائے اور امام کے قریب رہ کر لغو کلام سے بچتے ہوئے خطبہ جمعہ سن لے اسے ہرکام پرپورے ایک سال کے مسلسل نفل روزوں اور متواتر نفل نماز پڑھنے کا ثواب حاصل ہوجاتا ہے۔ (احمد، ابوداود، ترمذی، نسائی)

    5۔جمعہ کا غسل گناہوں کو بالوں کی جڑوں سے پوری طرح نکال دیتاہے۔(طبرانی)

    6۔ جو جمعہ کے دن نماز کےلئے غسل کرے وہ دوسرے جمعہ تک عندﷲ طاہر و پاکیزہ رہتا ہے۔ (ابن قذیمہ احمد۔ ابو داود۔ ترمذی۔ نسائی )



    7۔ایک حدیث میں ہے کہ جمعہ کے دن صبح کی نماز باجماعت پڑھنے سے افضل نمازوں میں سے کوئی نماز نہیں ہے اور میرا گمان یہ ہے سوائے اس شخص کے جو بخشا بخشایا ہو اور کوئی اس نماز میں حاضر نہیں ہوتا۔ (طبرانی)

    8۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ جوشخص جمعہ کے دن سورة کہف ( پارہ 15) پڑھتا ہے۔ تو جہاں وہ پڑھتا ہے تو وہاں سے لےکر مکہ مکرمہ تک اﷲ تعالیٰ ایک نور عطا فرماتا ہے اور دوسرے جمعہ تک اس کی مغفرت فرماتا ہے اور اس کے لئے 70ہزار فرشتے دعائے رحمت کرتے ہیں اور ذوالجنب اور برص اور جزام اور فتنہ دجال سے عافیت میں رہتا ہے(مشکوة) اورحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جمعہ سے افضل میری امت کی کوئی عید نہیں ہے۔

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Lahore/Pakistan
    Posts
    97

    Re: فضائل جمعة المبارک

    thanks

Similar Threads

  1. Replies: 175
    Last Post: 2nd October 2011, 05:29 PM
  2. رمضان المبارک کے فضائل و احکام
    By Abu Ashar in forum Ramzan kareem
    Replies: 3
    Last Post: 19th August 2011, 04:54 PM
  3. کل بدعة ضلالة اور شبھات کا جائزہ
    By sudes_102 in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 12
    Last Post: 17th April 2011, 08:16 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 25th March 2011, 04:15 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 1st May 2009, 06:52 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •