Results 1 to 2 of 2

گستاخ کی سزا

This is a discussion on گستاخ کی سزا within the Hayat-e-Rasool (S.A.W.W) forums, part of the Hadith-o-Sunnat category; حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے مروی ہے کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ ...

  1. #1
    Senior Student alqudas's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    quetta
    Posts
    368

    گستاخ کی سزا

    حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے مروی ہے کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے وقت شہر میں داخل ہوئے تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھی۔ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتار دیا تو ایک آدمی آیا اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن خطل کعبہ کے پردے سے لپٹا ہوا ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ امن والوں میں نہیں اس کو قتل کر ڈالو ۔ زہری کہتے ہیں مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس روز محرم نہیں تھے۔

    شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 106
    1 - حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان : (390)

  2. #2
    iTT Student
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Lahore/Pakistan
    Posts
    97

    Re: گستاخ کی سزا

    jazak Allah

Similar Threads

  1. ~*دنیا کی سب سے خطرناک ترین گزرگاہ*~
    By GREEN EYE in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 3rd November 2014, 01:41 PM
  2. گستاخ کی سزااورحکومت وقت کی ذمہ داری
    By Mujahid Mohammad in forum Zaarori Maloomat
    Replies: 0
    Last Post: 31st December 2010, 04:55 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 26th May 2010, 09:52 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 25th May 2010, 12:19 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •