Results 1 to 6 of 6
Like Tree1Likes
  • 1 Post By shujaatkazmi

آ ئی ٹی تعلیم میگزین

This is a discussion on آ ئی ٹی تعلیم میگزین within the Announcment & Greetings . forums, part of the Main Category category; ہم اب آ ئی ٹی تعلیم فورم کے ساتھ ساتھ میگزین کی شکل میں بھی اُردو زبان میں تعلیم دیں ...

  1. #1
    iTT Student
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Multan
    Age
    25
    Posts
    1

    آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    ہم اب آ ئی ٹی تعلیم فورم کے ساتھ ساتھ میگزین کی شکل میں بھی اُردو زبان میں تعلیم دیں گے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مکمل معلومات ہوں گی یہ ایک ماہانہ میگزین ہو گا جو آ پ سب دوستوں کے تعاون سے پبلش ہو گا جس میں ہر اُس شخص کی تحریر پبلش ہو گی جو قابل اشاعت ہو گی اس میگزین کو پبلش کرنے کیلئے ہمیں آ پ سب کا تعاون درکار ہے یہ میگزین 80 فی صد مکمل ہو چکا ہے ایک ہفتے کے اندر اندر اس کا پہلا ایڈیشن مارکیٹ میں آ جائے گا انشا اللہ یہ پاکستان کا پہلا میگزین ہو گا جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مکمل معلومات ہوں گی اور انشا اللہ یہ میگزین بہت جلد ہر بُک سٹال پر دستیاب ہو گا
    آپ اپنی تحریر ہمیں اس ایڈریس پر بھجوا سکتے ہیں
    ایڈیٹر آ ئی تعلیم
    سرائے سدھو تحصیل کبیروالا ضلع خانیوال
    Name:  asfsaf.jpg
Views: 1942
Size:  122.6 KB
    Last edited by shujaatkazmi; 21st January 2015 at 10:31 PM.
    lovelyalltime likes this.

  2. #2
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,629

    Re: آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    بہت اچھا کام ہے - جاری رکھیں - کیا اس کا پہلا ایڈیشن آیا ہے یا نہیں

  3. #3
    iTT Student
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Pakistan
    Posts
    1

    Re: آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    Very Nice

  4. #4
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,629

    Re: آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    کیا اس کا پہلا ایڈیشن آیا ہے یا نہیں

  5. #5
    Moderator lovelyalltime's Avatar
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    3,629

    Re: آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    کیا اس کا پہلا ایڈیشن آیا ہے یا نہیں

  6. #6
    iTT Student
    Join Date
    Dec 2015
    Location
    Lahore, Punjab, Pakistan
    Age
    25
    Posts
    8

    Re: آ ئی ٹی تعلیم میگزین

    bhot hi acha kr rhy hain sir. keep it up!

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 21st May 2012, 01:26 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 3rd January 2012, 04:33 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 29th April 2010, 10:44 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 1st October 2009, 09:04 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •